صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 27
صحيح البخاري - جلد ) ۲۷ ا - كتاب بدء الوحي تشريح : فِي الْمُدَّةِ الَّتِي ۔۔ مَادَّ فِيهَا بیماری سل سے مرادصلح حدیبیہ ہےجس میں قریش مکہ اور حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دس سال تک لڑائی بند رکھنے کا معاہدہ کیا تھا۔ اس عرصہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ دس سال تک بندر کیا وسلم نے بیرونی ممالک کے بادشاہوں کو دعوت اسلام کے خط لکھے جن میں سے ایک خط ہر قل کے نام بھی تھا۔ بوقت صلح ابوسفیان مکہ مکرمہ میں موجود نہ تھے۔ (عمدۃ القاری جزء اول صفحه ۹۱-۹۲) وَقَدْ كُنتُ أَعْلَمُ أَنَّهُ خَارِجٌ ۔۔۔۔ اسلامی تاریخ میں ابوسفیان کی مذکورہ بالا روایت مشہور اور مستند ہے۔ علامہ طبری اور دیگر مورخین نے بھی مختلف راویوں کی سند پر اسے کسی قد پر اسے کسی قدر لفظی اختلاف کے ساتھ نقل کے ساتھ نقل کیا ہے۔ ابوسفیان جو ایک لمبے عرصے تک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خطرناک دشمن رہ چکے تھے۔ وہ ایسا واقعہ بیان کرتے ہیں جو ان کے ساتھ گذرا اور امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کو سنانے والے راوی بھی ثقہ ہیں یعنی ابوالیمان حکم بن نافع حمصی ۔ ہی ۔ ایسا ہی شعیب بن ابی حمزہ قریشی اموی بھی بہت ہی ثقہ راوی ہیں جن سے ابوالیمان نے سنا۔ پس اصول روایت کے اعتبار سے اس حدیث کی صحت کے متعلق کوئی شبہ نہیں ہو سکتا۔ علاوہ ازیں اگر اس روایت کے مختلف اجزاء پر غور کیا جائے اور ان کو بیرونی شہادتوں کی روشنی میں دیکھا جائے تو اس روایت میں ہمیں ایسے دلائل اور قرائن ملتے ہیں جو اس کی صحت کو پایہ یقین تک پہنچاتے ہیں۔ مثلاً ابوسفیان کا یہ بیان کہ اس نے ہر قل سے بیت المقدس میں صلح حدیبیہ کی معیاد کے زمانہ میں ملاقات کی۔ رومانی تاریخ اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ اس عرصہ میں ہر قل بیت المقدس حج کے لیے آیا ہوا تھا۔ صلح حدیبیہ ذی القعدہ ساتھ میں ہوئی اور یہ عیسوی تاریخ کی رو سے اپریل ۶۲۸ کا سال ہے۔ ہر قل جو روم کا بادشاہ تھا اپنی فتوحات سے فارغ ہو کر شکرانہ ادا کرنے کے لیے بیت المقدس ۱۲۹ھ میں آیا تھا۔ (History Of The Decline And Fall Of The Roman Empire, Vol۔4 Chapter XLVI: Troubles In Persia۔ Part IV) اور اسلامی تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ اس زمانہ میں قریش مکہ صلح حدیبیہ کے ذریعہ سے اپنے لئے امن کی فضا پیدا کر کے شام کے شہروں کی طرف تجارت کے لئے نکلے ہوئے تھے۔ تاکہ سابقہ جنگوں سے جو اُن کی حالت نا گفتہ بہ ہو رہی تھی ، اس کا تدارک کریں۔ ابوسفیان کا بیان ہے کہ ہر قل نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق واقعات سن کر تصدیق کی اور کہا کہ میں تو پہلے ہی سے جانتا تھا کہ وہ نبی موعود ظاہر ہونے والا ہے اور اس ہے اور اس میں شبہ نہیں کہ وہ علوم دینیہ وغیرہ میں ایک بڑے پایہ کا عالم تھا اور یہ کہ عیسائی دنیا اس وقت اس عظیم الشان نبی کے ظاہر ہونے کا انتظار کر رہی تھی۔ بائبل ۔ کا انتظار کر رہی تھی۔ بائبل سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ ایلیا اور مسیح علیہ السلام کے بعد ایک اور نبی کی بعثت کا اُن سے وعدہ تھا۔ ( استثناء، باب : ۱۸ آیت : ۱۸- یوحنا، بابا، آیت: ۴۱۲۵ ۱۔ اعمال، باب ۳، آیت ۱۹) ( تفصیل کے لئے دیکھئے کتاب فصل الخطاب حصہ دوم ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے بعض عیسائیوں نے بھی ” فارقلیط “ اور ” رے بعض عیسائیوں نے بھی فارقلیط اور روح حق ہونے کا دعوی کیا جو مقبول نہیں ہوا۔ جیسے مونطینی نے یہ دعوی کیا۔ دیکھئے : 1۔ Roman Church History 2۔ Encyclopedia of Religion and Ethics, under word: Montanism