صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 661 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 661

صحيح البخاري - جلد ا ۶۶۱ ۹ - كتاب مواقيت الصلوة قَالَ كُنَّا نَتَنَاوَبُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عشاء کی نماز کے وقت باری باری جایا کرتے تھے اور وَسَلَّمَ عِنْدَ صَلَاةِ الْعِشَاءِ فَأَعْتَمَ بِهَا آپ اسے اندھیرا کر کے پڑھتے اور حضرت ابن وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ وَّعَائِشَةُ أَعْتَمَ النَّبِيُّ عباس اور حضرت عائشہ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْعِشَاءِ وَقَالَ عشاء کی نماز میں اندھیرا کر دیتے تھے اور ان میں سے بَعْضُهُمْ عَنْ عَائِشَةَ أَعْتَمَ النَّبِيُّ صَلَّى بعض نے حضرت عائشہؓ سے روایت کرتے ہوئے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْعَتَمَةِ وَقَالَ جَابِرٌ کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم عتمہ کی نماز میں اندھیرا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کرتے تھے اور حضرت جابڑ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ يُصَلِّي الْعِشَاءَ وَقَالَ أَبُو بَرْزَةَ كَانَ وسلم عشاء پڑھا کرتے تھے اور حضرت ابو برزہ نے کہا: النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤَخِّرُ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عشاء میں تاخیر کیا کرتے تھے اور الْعِشَاءَ وَقَالَ أَنَسٌ أَخَرَ النَّبِيُّ صَلَّى حضرت انسؓ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم آخری عشاء اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ وَقَالَ کی نماز میں تاخیر کیا کرتے تھے۔حضرت ابن عمرؓ اور ابْنُ عُمَرَ وَأَبُو أَيُّوبَ وَابْنُ عَبَّاسِ حضرت ابوایوب اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّی نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب اور عشاء اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ پڑھی۔٥٦٤ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا :۵۶۴ عبدان نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبداللہ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ نے ہمیں بتایا، کہا: یونس نے ہم سے بیان کیا۔زہری الزُّهْرِيِّ قَالَ سَالِمٌ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ سے مروی ہے کہ سالم نے کہا: عبداللہ نے مجھے بتایا، قَالَ صَلَّى لَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رات عشاء عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةً صَلَاةَ الْعِشَاءِ وَهِيَ کی نماز ہمیں پڑھائی اور وہ وہی ہے جس کو لوگ عتمہ الَّتِي يَدْعُو النَّاسُ الْعَتَمَةَ ثُمَّ انْصَرَف کہتے ہیں۔پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پھرے اور فَأَقْبَلَ عَلَيْنَا فَقَالَ أَرَأَيْتُمْ لَيْلَتَكُمْ هَذِهِ ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: کیا تم نے اپنی اس