صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 586 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 586

صحيح البخاري - جلد ) ۵۸۶ - كتاب الصلوة وَوَرَانَهُ وَيُصَلِّي أَمَامَهُ إِلَى الْعِرْقِ آگے اس چھوٹی پہاڑی کے قریب نماز پڑھا کرتے نَفْسِهِ وَكَانَ عَبْدُ اللهِ يَرُوحُ مِنَ تھے اور حضرت عبداللہ روحَاءِ سے چل پڑتے اور الرَّوْحَاءِ فَلَا يُصَلِّي الظُّهْرَ حَتَّى يَأْتِيَ ظہر نہ پڑھتے جب تک اس جگہ نہ پہنچ جاتے ۔ وہاں جا ذَلِكَ الْمَكَانَ فَيُصَلِّيَ فِيْهِ الظُّهْرَ وَإِذَا کر ظہر پڑھتے اور جب مکہ سے آتے تو اگر صبح سے أَقْبَلَ مِنْ مَّكَّةَ فَإِنْ مَّرَّ بِهِ قَبْلَ الصُّبْحِ ایک گھڑی پہلے یا سحری کے آخر میں اس جگہ سے بِسَاعَةٍ أَوْ مِنْ آخِرِ السَّحَرِ عَرَّسَ حَتَّی گزرتے تو وہاں اُتر کر آرام کرتے۔ یہاں تک کہ يُصَلِّيَ بِهَا الصُّبْحَ ۔ وہیں صبح کی نماز پڑھتے ۔ ٤٨٧ : وَأَنَّ عَبْدَ اللَّهِ حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ ۴۸۷ اور یہ کہ حضرت عبداللہ نے اُن سے بیان صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَنْزِلُ تَحْتَ کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم راستہ کے دائیں طرف سَرْحَةٍ ضَخْمَةٍ دُونَ الرُّوَيْثَةِ عَنْ يَمِينِ رُوَيْتَه کے ورے ایک بڑے درخت کے نیچے نرم الطَّرِيْقِ وَوُجَاهَ الطَّرِيْقِ فِي مَكَانٍ بَطْحٍ ہموار جگہ میں اور راستہ کے عین مقابل پر ڈیرہ لگایا سَهْلٍ حَتَّى يُفْضِيَ مِنْ أَكَمَةٍ دُوَيْنَ کرتے تھے۔ پھر آپ ٹیلہ سے جو کہ بَرِيدُ الرُّوَيْتَه بَرِيدِ الرُّوَيْنَةِ بِمِیْلَيْنِ وَقَدِ انْكَسَرَ سے دومیل ورے ہے، نکل کر کھلے میدان میں آتے أَعْلَاهَا فَانْتَنَى فِي جَوْفِهَا وَهِيَ قَائِمَةٌ اور اب اس درخت کا اوپر کا حصہ ٹوٹ گیا ہے اور عَلَى سَاقٍ وَفِي سَاقِهَا كُتُبْ كَثِيرَةٌ۔ درمیان سے مڑ کر دوہرا ہو گیا ہے اور وہ اپنے تنے پر کھڑا ہے اور اس کے تنے میں بہت سے جلتے ہیں۔ ٤٨٨ : وَأَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُ ۴۸۸ اور یہ کہ حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے اُن سے أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ٹیلے کے فِي طَرَفِ تَلْعَةٍ مِنْ وَرَاءِ الْعَرْجِ وَأَنْتَ کنارہ پر بھی نماز پڑھی ہے جو عرج کے پرے آتا ذَاهِبٌ إِلَى هَضْبَةٍ عِنْدَ ذَلِكَ الْمَسْجِدِ ہے جبکہ تم پہاڑی کی طرف جا رہے ہو۔ اس مسجد کے قَبْرَانِ أَوْ ثَلَاثَةٌ عَلَى الْقُبُورِ رَضْمٌ مِّنْ قریب دو یا تین قبریں ہیں۔ ان قبروں پر بڑے