صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 538 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 538

صحيح البخاری جلد ا عِنْدِي مَجْلِسًا إِلَّا قَالَتْ وَيَوْمَ الْوِشَاحِ مِنْ تَعَاجِيْبِ رَبِّنَا ۵۳۸ - كتاب الصلوة آیا کرتی اور باتیں کیا کرتی تھی۔ کہتی تھیں : جب بھی وہ میرے پاس بیٹھتی تو وہ ( یہ شعر ) ضرور پڑھتی : سه اور وہ ہار کا دن بھی ہمارے رب کے عجائبات میں سے ہے أَلَا إِنَّهُ مِنْ بَلْدَةِ الْكُفْرِ أَنْجَانِي دیکھئے تو اُس نے مجھے کفرستان سے نجات دے دی۔ قَالَتْ عَائِشَةُ فَقُلْتُ لَهَا مَا شَأْنُكِ لَا حضرت عائشہ کہتی تھیں کہ میں نے اُسے کہا کہ یہ کیا بات تَقْعُدِينَ مَعِي مَقْعَدًا إِلَّا قُلْتِ هَذَا ہے تو جب بھی میرے پاس بیٹھتی ہے تو یہ شعر ضرور پڑھتی قَالَتْ فَحَدَّثَتْنِي بِهَذَا الْحَدِيْثِ۔ ہے؟ کہتی تھیں کہ تب اُس نے مجھ سے یہ بات بیان کی ۔ طرفه ٣٨٣٥۔ و شاخ اس بہار کو کہتے ہیں جو موتیوں یا قیمتی پتھروں کا : ہو۔ دھاگوں میں پر اگوں میں پروئے ہوئے ہوں یا چمڑے کے تشريح وشاح سموں سے جڑے ہوئے ۔ باب ۵۷ و ۵۸ کا خلاصہ یہ ہے کہ مر دیا عورتیں جو بے خان و مال ہوں مسجدوں میں سو سکتے ہیں۔ لیکن عورت کے متعلق علیحدہ باب قائم کرنے سے اس طرف اشارہ کرنا مقصود ہے کہ عورت کی ذات یا اس کے ایام ماہواری اس امر کے مانع نہیں کہ وہ مسجد میں رہے اور وہاں سوئے ۔ بشرطیکہ اس کے رہنے کے لیے اور کوئی جگہ نہ ہو اور وہ مسجد کی صفائی کا اہتمام رکھے۔ باب ٥٨ : نَوْمُ الرِّجَالِ فِي الْمَسْجِدِ مسجد میں مردوں کا سونا وَقَالَ أَبُو قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ قَدِمَ رَهْطٍ مِنْ ابو قلابہ نے حضرت انس بن مالک) سے روایت عُكْلٍ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کرتے ہوئے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس فَكَانُوْا فِي الصُّفَةِ وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُکل قبیلہ کے کچھ لوگ آئے اور وہ مسجد کے صفہ میں أَبِي بَكْرٍ كَانَ أَصْحَابُ الصُّفَةِ الْفُقَرَاءَ رہے۔ اور حضرت عبد الرحمن بن ابی بکڑ نے کہا کہ اصحاب الصفہ غریب تھے۔ سے ٤٤٠ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۴۴۰: ہم مسدد نے بیان کیا، کہا : یکی نے يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عبید اللہ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتلایا۔ کہا: قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ أَنَّهُ كَانَ يَنَامُ وَهُوَ مجھ سے نافع نے بیان کیا، کہا : حضرت عبداللہ بن عمر ) شَابٌ أَعْرَبُ لَا أَهْلَ لَهُ فِي مَسْجِدِ نے مجھے بتایا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں سویا