صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 505 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 505

صحيح البخاری جلد ا ۵۰۵ - كتاب الصلوة حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَى پر یہ آیت نازل ہوئی (عَسَى رَبُّه ۔۔۔ الآية) اور ابن ابی ابْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ قَالَ مریم نے ہم سے بیان کیا، کہا: یحییٰ بن ایوب نے سَمِعْتُ أَنَسًا بِهَذَا۔ اطرافه ٤٤٨٣، 4790، 4916۔ ہمیں بتلایا، کہا: حمید نے مجھ سے بیان کیا، کہا: میں نے حضرت انس سے یہ سنا۔ ٤٠٣: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۴۰۳ : ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ مالک بن انس نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے عبداللہ بن اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ دینا ر ہے ۔ انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے بَيْنَا النَّاسُ بِقُبَاءِ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ إِذْ روایت کی ۔ کہا: ایک بار لوگ مسجد قباء میں صبح کی نماز جَاءَهُمْ آتِ فَقَالَ إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ پڑھ رہے تھے کہ اُن کے پاس ایک آنے والا آیا اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أُنْزِلَ عَلَيْهِ اس نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ای رات قرآن نازل کیا گیا ہے اور آپ کو حکم دیا گیا ہے اللَّيْلَةَ قُرْآنٌ وَقَدْ أُمِرَ أَنْ يَسْتَقْبِلَ کہ کعبہ کو قبلہ بنا ئیں تو انہوں نے اس کی طرف منہ الْكَعْبَةَ فَاسْتَقْبِلُوْهَا وَكَانَتْ وُجُوهُهُمْ کر لئے اور ان کے منہ شام کی طرف تھے۔ پھر وہ إلَى الشَّامِ فَاسْتَدَارُوْا إِلَى الْكَعْبَةِ۔ لوگ کعبہ کی طرف پھر گئے ۔ اطرافه ٤٤٨٨، ٤٤٩٠، ٤٤٩١ ، ٤٤٩٣، ٤٤٩٤، ٧٢٥١۔ ٤٠٤: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۴۰۴ : ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا: بیٹی نے ہمیں يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ بتلایا۔ انہوں نے شعبہ سے، شعبہ نے حکم سے جا ، حکم إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نے ابراہیم سے، ابراہیم نے علقمہ سے، علقمہ نے صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عبداللہ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی پانچ رکعتیں پڑھیں الظُّهْرَ خَمْسًا فَقَالُوْا أَزِيدَ فِي الصَّلَاةِ تو لوگوں نے کہا: کیا نماز میں زیادتی کی گئی ہے۔ آپ قَالَ وَمَا ذَاكَ قَالُوا صَلَّيْتَ خَمْسًا نے فرمایا: کیا ہوا ؟ تو انہوں نے کہا: آپ نے پانچ فَتَنَى رِجْلَيْهِ وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ۔ رکعتیں پڑھی ہیں۔ اس پر آپ نے اپنے پاؤں اطرافه: ٤٠١ ، ١٢٢٦، ٦٦٧١، ٧٢٤٩۔ موڑے اور دو سجدے کئے۔