صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 504
البخاري - جلد ا ۵۰۴ - كتاب الصلوة بَابِ ۳۲: مَا جَاءَ فِي الْقِبْلَةِ قبلہ کے متعلق جو روایتیں آئی ہیں وَمَنْ لَّا يَرَى الْإِعَادَةَ عَلَى مَنْ سَهَا اور جونماز کو ہرانا ضروری نہ سمجھے ایسے شخص کے لیے فَصَلَّى إِلَى غَيْرِ الْقِبْلَةِ وَقَدْ سَلَّمَ النَّبِيُّ جس نے بھول کر قبلہ کے بجائے کسی اور طرف نماز صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَكْعَتَي پڑھی حالانکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی دورکعتیں الظُّهْرِ وَأَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ بِوَجْهِهِ ثُمَّ پڑھ کر سلام پھیرا اور لوگوں کی طرف منہ کیا۔پھر آپ نے جو باقی رہی تھیں انہیں پورا کیا۔أَتَمَّ مَا بَقِيَ۔:٤٠٢ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ قَالَ :۴۰۲ ہم سے عمرو بن عون نے بیان کیا، کہا: بشیم حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے حمید سے۔حمید نے قَالَ عُمَرُ وَافَقْتُ رَبِّي فِي ثَلَاثِ فَقُلْتُ حضرت انس سے روایت کی۔کہتے تھے: حضرت عمرؓ نے کہا: تین باتوں میں میری رائے میرے رب کے منشاء کے مطابق ہوئی۔میں نے کہا: یا رسول اللہ ! اگر يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوِ اتَّخَذْنَا مِنْ مَّقَامِ إِبْرَاهِيْمَ مُصَلًّى فَنَزَلَتْ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَّقَامِ ہم مقام ابراہیم کونماز گاہ بنالیں تو آیت وَاتَّخِذُوا إِبْرَاهِيْمَ مُصَلَّى (البقرة : ١٢٦) وَآيَةً مِنْ مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلَّى نازل ہوئی۔اور پردے الْحِجَابِ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوْ أَمَرْتَ کا حکم۔میں نے کہا: یارسول اللہ! اگر آپ اپنی نِسَاءَ كَ أَنْ يَحْتَجِبْنَ فَإِنَّهُ يُكَلِّمُهُنَّ الْبَرُّ بیویوں کو پردہ کرنے کا حکم دیں۔کیونکہ ان سے بھلے وَالْفَاجِرُ فَنَزَلَتْ آيَةُ الْحِجَابِ (الأحزاب:۲۰) بھی اور بُرے بھی باتیں کرتے ہیں تو پردے کی آیت وَاجْتَمَعَ نِسَاءُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نازل ہوئی۔اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں نے بوجہ غیرت آپ کے متعلق ایکہ کیا تو میں نے انہیں کہا: وَسَلَّمَ فِي الْغَيْرَةِ عَلَيْهِ فَقُلْتُ لَهُنَّ عَسَى اگر تمہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم طلاق دے دیں تو رَبُّهُ إِنْ طَلَّقَكُنَّ أَنْ يُبَدِّلَهُ أَزْوَاجًا خَيْرًا مجھے امید ہے کہ اُن کا رب تم سے بہتر بیویاں مِنْكُنَّ فَتَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ التحريم : ٦) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بدلے میں دے گا۔اس