صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 487 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 487

صحيح البخاری جلد ا ۴۸۷ - كتاب الصلوة باب ۲۱: الصَّلَاةُ عَلَى الْخُمْرَةِ کھجور کی چٹائی پر نماز پڑھنا ۳۸۱ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا ۳۸۱ : ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا: ہم سے شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ شعبہ نے بیان کیا، کہا: سلیمان شیبانی نے ہمیں بتلایا۔ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ مَّيْمُونَةَ انہوں نے عبداللہ بن شداد سے۔ عبداللہ نے حضرت قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میمونہ سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے پتوں سے بنی ہوئی چٹائی پر نماز پڑھا يُصَلِّي عَلَى الْخُمْرَةِ۔ اطرافه ۳۳۳، ۳۷۹، 517، 518۔ کرتے تھے۔ بَاب ۲۲: الصَّلَاةُ عَلَى الْفِرَاشِ بچھونے پر نماز پڑھنا وَصَلَّى أَنَسٌ عَلَى فِرَاشِهِ وَقَالَ أَنَسٌ اور حضرت انس بن مالک) نے اپنے بچھونے پر كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نماز پڑھی اور حضرت انس نے کہا کہ ہم نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ فَيَسْجُدُ أَحَدُنَا عَلَى ثَوْبِهِ۔ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے اور ہم میں سے کوئی اپنے کپڑے پر سجدہ کرتا۔ ۳۸۲ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي ۳۸۲ : ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا: مالک نے مَالِكٌ عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ مجھے بتلایا۔ انہوں نے عمر بن عبید اللہ کے آزاد کردہ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ غلام ابو نصر سے۔ انہوں نے ابوسلمہ بن عبدالرحمن عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے۔ ابوسلمہ نے حضرت عائشہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم أَنَّهَا قَالَتْ كُنْتُ أَنَامُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللهِ کی بیوی سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں کہ میں رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرِجْلَايَ فِي قِبْلَتِهِ صلى اللہ علیہ وسلم کے سامنے سویا کرتی اور میرے فَإِذَا سَجَدَ غَمَزَنِي فَقَبَضْتُ رِجْلَيَّ فَإِذَا پاؤں آپ کے سامنے ہوتے۔ جب آپ سجدہ کرتے