صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 438 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 438

صحيح البخاري - جلد ا ۴۳۸ - كتاب التيمم عَمَّارٌ بِهَذَا وَضَرَبَ شُعْبَةُ بِيَدَيْهِ باپ سے روایت کی کہ حضرت عمار نے یہی کہا: الْأَرْضَ ثُمَّ أَدْنَاهُمَا مِنْ فِيْهِ ثُمَّ مَسَحَ اور شعبہ نے اپنے دونوں ہاتھ زمین پر مارے اور پھر اپنے منہ کے نزدیک کئے پھر اپنے منہ اور اپنے وَجْهَهُ وَكَفَّيْهِ وَقَالَ النَّضْرُ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ہاتھوں کا مسح کیا۔ اور نظر کہتے تھے کہ شعبہ نے حکم سے عَنِ الْحَكَمِ قَالَ سَمِعْتُ ذَرَّا يَقُوْلُ عَنِ روایت کرتے ہوئے ہمیں بتلایا۔ کہا کہ میں نے ذر کو ابن عبد الرحمن بن ابزی سے روایت کرتے ہوئے ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْرَى قَالَ الْحَكَمُ سنا کہ حکم کہتے تھے کہ میں نے ابن عبدالرحمان وَقَدْ سَمِعْتُهُ مِن ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ بن ابزئی سے سنا۔ وہ ا۔ ابزئی سے سنا۔ وہ اپنے باپ سے روایت کرتے أَبِيْهِ قَالَ قَالَ عَمَّارٌ الصَّعِيْدُ الطَّيِّبُ تھے کہ حضرت عمار نے کہا: { پاکیزہ مٹی مسلمان وُضُوْءُ الْمُسْلِمِ يَكْفِيْهِ مِنَ الْمَاءِ۔ *} کے لیے وضو کی قائم مقام ) ہے جو اس کی پانی کی ضرورت کو پورا کر دیتی ہے۔ } اطرافه: ۳۳۸ ، ٣٤۰، ٣٤١، ٣٤ ، 343 ، 345، 346، 347۔ ٣٤٠: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۳۴۰: ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا کہا: قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ ذَرَ شعبہ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے حکم سے حکم نے ذر سے، ذر نے ابن عبدالرحمان بن ابزی سے، عَنِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى عَنْ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ وہ حضرت عمر أَبِيْهِ أَنَّهُ شَهِدَ عُمَرَ وَقَالَ لَهُ عَمَّارٌ كُنَّا کے پاس حاضر ہوئے اور حضرت عمار نے انہیں کہا: فِي سَرِيَّةٍ فَأَجْنَبْنَا وَقَالَ تَفَلَ فِيْهِمَا ۔ ہم ایک دستہ فوج میں تھے اور ہم جنبی ہوئے تھے اور انہوں نے بجائے ”نَفَخَ فِيهِمَا“ کے ” تَفَلَ فِيهِمَا“ کہا۔ یعنی ( آپ نے ) ان دونوں ( ہاتھوں ) میں زور سے پھونکا۔ اطرافه ۳۳۸، ۳۳۹ ۳۴۱، ۳۴۲، ۳۷۳ ، 345، 346، 347۔ ٣٤١: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ۳۴۱ : ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا کہ شعبہ نے أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ ذَرِّ عَنِ ہمیں بتلایا۔ انہوں نے حکم سے حکم نے ذر سے، ذر ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى نے ابن عبد الرحمن بن ابزئی سے روایت کی ۔ انہوں عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ قَالَ عَمَّارٌ لِعُمَرَ نے اپنے باپ) عبدالرحمن سے، انہوں نے کہا کہ الفاظ الصَّعِيدُ الطَّيِّبُ وُضُوءُ الْمُسْلِمِ يَكْفِيهِ مِنَ الْمَاءِ عمدۃ القاری کے مطابق ہیں۔ (عمدۃ القاری جزء چہارم صفحہ (۲)