صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 428
صحيح البخاری جلد ) ۴۲۸ ٦ - كتاب الحيض باب ۲۹ : الصَّلَاةُ عَلَى التَّفَسَاءِ وَسُنَّتُهَا جننے والی عورتوں کا نماز جنازہ اور اس کے پڑھنے کا طریقہ ۳۳۲ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ ۳۳۲ ہم سے احمد بن ابی شریح نے بیان کیا کہا : قَالَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ شبابہ نے ہمیں بتلایا ۔ انہوں نے کہا: شعبہ نے ہم سے عَنْ حُسَيْنِ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بیان کیا۔ شعبہ نے حسین معلم ۔ معلم سے، حسین نے عبداللہ رم بُرَيْدَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَنَّ امْرَأَةً بن بریدہ سے ، ابن بریدہ نے حضرت سمرہ بن جندب سے روایت کہ ایک عورت اسی حالت میں مرگئی کہ بچہ مَّاتَتْ فِي بَطْنٍ فَصَلَّى عَلَيْهَا النَّبِيُّ پیٹ میں تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا جنازہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ وَسَطَهَا ۔ اطرافه: ۱۳۳۱، ۱۳۳۲ پڑھا اور آپ اس کی کمر کے عین مقابل پر کھڑے ہوئے۔ باب ۳۰ ٣٣٣: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُدْرِكِ ۳۳۳ : ہم سے حسن بن مدرک نے بیان کیا، کہا : قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ قَالَ أَخْبَرَنَا يحي بن حماد نے ہم سے بیان کیا کہا: ابوعوانہ نے أَبُو عَوَانَةَ اسْمُهُ الْوَضَّاحُ مِنْ كِتَابِهِ قَالَ جن کا نام وضاح ہے اپنی کتاب سے ( دیکھ کر ) ہمیں أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ عَنْ عَبْدِ اللهِ بتلایا کہا کہ سلیمان شیبانی نے عبداللہ بن شداد سے ابْنِ شَدَّادٍ قَالَ سَمِعْتُ خَالَتِي مَيْمُونَةَ روایت کرتے ہوئے ہمیں بتلایا۔ وہ کہتے تھے: میں زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا نے اپنی خالہ حضرت میمونہ سے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كَانَتْ تَكُوْنُ حَائِضًا لَّا تُصَلِّي وَهِيَ کی بیوی تھیں سنا کہ وہ حیض کی حالت میں ہوتیں، نماز مُفْتَرِشَةٌ بِحِذَاءِ مَسْجِدِ رَسُولِ اللهِ نہ پڑھتیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سجدہ گاہ کے سامنے لیٹی رہتیں اور آپ اپنی چٹائی پر ہی نماز صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي عَلَى خُمْرَتِهِ إِذَا سَجَدَ أَصَابَنِي بَعْضُ ثَوْبِهِ۔ پڑھتے ۔ جب آپ سجدہ کرتے تو آپ کے کپڑے اطرافه ،۳۷۹، ۳۸۱، 517، 518۔ کا ایک حصہ مجھے لگتا ۔