صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 409 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 409

صحيح البخاری جلد ) لدهم ٢ - كتاب الحيض وَسَلَّمَ الْقُضِيْ رَأْسَكِ وَامْتَشِطِي و باندھا تھا۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ اللہ علیہ وسلم نے أَمْسِكِيْ عَنْ عُمْرَتِكِ فَفَعَلْتُ فَلَمَّا فرمایا: اپنے سر کے بال کھول دو اور کنگھی دو اور سکھی کرو اور عمرہ نہ قَضَيْتُ الْحَجَّ أَمَرَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ لَيْلَةَ کرو۔ چنانچہ میں نے ایسا ہی کیا۔ جب میں حج ادا کر الْحَصْبَةِ فَأَعْمَرَنِي مِنَ التَّنْعِيمِ مَكَانَ چکی تو آپ نے عبدالرحمن کو حصبہ کی رات حکم دیا۔ عُمْرَتِي الَّتِي نَسَكْتُ۔ اور انہوں نے تنعیم سے مجھے عمرہ کرایا جو کہ میرے اس عمرہ کی جا تھا جس کا میں نے احرام باندھا تھا۔ اطرافه: ۲۹٤ ، ۳۰۰ ، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸، 1516، 1518، 1556، 1560، 1561، ،١٧٥٧، ١٧٦٢، ١٧٧١ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،۱۷۰۹ ، ۱١٥٦٢، ١٦٣٨، ٦٥٠ ،٤٣، ٤٤٠١۹۰ ، ۲۹۸۴ ،۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷ ،۱۷۸۶ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ٤٤٠٨ ، ٥٣٢٩، ٥٥٤٨ ، ٠٥٥٥٩ ٦١٥٧، ٧٢٢٩ بَاب ١٦ : نَقْضُ الْمَرْأَةِ شَعَرَهَا عِنْدَ غُسْلِ الْمَحِيْضِ غسل حیض کے وقت عورت کا اپنے بال کھول دینا ۳۱۷ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۱۷: ہم سے عبید بن اسمعیل نے بیان کیا، کہا کہ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابو اسامہ نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے ہشام سے، أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ خَرَجْنَا ہشام نے اپنے باپ سے، انہوں نے حضرت عائشہ مُوَافِيْنَ لِهِلَالِ ذِي الْحِجَّةِ فَقَالَ سے روایت کی کہ وہ کہتی تھیں : ہم ایسے وقت میں نکلے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کے ذوالحج کا چاند چڑھنے کو ہی تھا۔ اور رسول اللہ صلی أَحَبَّ أَنْ يُهِلَّ بِعُمْرَةٍ فَلْيُهْلِلْ فَإِنِّي اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو پسند کرے کہ عمرہ کا احرام لَوْلَا أَنِّي أَهْدَيْتُ لَأَهْلَلْتُ بِعُمْرَةٍ باند ھے تو وہ (عمرہ کا ) احرام باندھ لے۔ اگر میں نے فَأَهَلَّ بَعْضُهُمْ بِعُمْرَةٍ وَأَهَلَّ بَعْضُهُمْ قربانی کو آگے نہ بھیجا ہوتا تو میں بھی عمرہ کا ہی احرام بِحَجٍ وَكُنْتُ أَنَا مِمَّنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ باندھتا۔ اس پر ان میں سے بعض نے عمرہ کا احرام فَأَدْرَكَنِي يَوْمُ عَرَفَةَ وَأَنَا حَائِض باندھا اور بعض نے حج کا اور میں ان لوگوں میں سے اور سے فَشَكَوْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تھی جنہوں نے عمرہ کا احرام باندھا تھا۔ عرفات کا دن وَسَلَّمَ فَقَالَ دَعِيْ عُمْرَتَكِ وَانْقُضِي سر پر آن پہنچا اور ابھی میں حائضہ ہی تھی۔ میں نے