صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 386 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 386

صحيح البخاری جلد ا ۳۸۶ ٦ - كتاب الحيض اَكْثَرُ کے معنے اَشْمَلُ وَاعَمُ یعنی عام ہے۔نیز اس سے مراد ( أكْثَرُ شَوَاهِدَ أَوْ أَكْثَرُ قُوَّةً) بھی لئے گئے ہیں۔یعنی بی صلی اللہ علیہ وسلم کا مندرجہ بالاول کیا باعتبار واہ اور کیا باعتبارسند کے زیادہ قوی ہے۔(فتح الباری جلد اول صفحہ ۵۱۹) كَانَ اَوَّلُ مَا يُرْسِلَ الْحَيْضُ عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ کی روایت اگر صحیح تسلیم کی جائے تو اس سے یہ مراد ہے کہ حیض کے متعلق احکام پہلے بنی اسرائیل میں بھیجے گئے تھے۔جیسا کہ حضرت ابن مسعود کی روایت مشار الیہا کے الفاظ خود اس مفہوم کو واضح کرتے ہیں: فَالْقَى اللَّهُ عَلَيْهِنَّ الْحَيْضَ وَمَنَعَهُنَّ الْمَسَاجِدَ (فتح الباری جلد اول صفحه ۵۱۹) یعنی اللہ نے حیض کا بار اُن پر ڈال دیا اور ان کو عبادت خانوں میں داخل ہونے سے روکا۔اس سے مراد وہ احکام شریعت ہیں جو حائضہ عورتوں کے لئے بنی اسرائیل کو دئے گئے۔امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے فیصلہ سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ روایت مذکورہ بالا پایۂ صحت سے ساقط ہے۔سَرِف مقام سرف مکہ مکرمہ سے آٹھ دس میل کے فاصلہ پر ہے۔(عمدۃ القاری جز سوم صفحہ ۲۵۷) بَاب ۲ : غَسْلُ الْحَائِضِ رَأْسَ زَوْجِهَا وَتَرْجِيْلُهُ حائضہ کا اپنے شوہر کا سر دھونا اور اس کو کنگھی کرنا ٢٩٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۲۹۵ ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ کہا: مالک نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے ہشام بن عروہ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سے، ہشام نے اپنے باپ عروہ سے، انہوں نے كُنتُ أُرَجِلُ رَأْسَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى حضرت عائشہ سے روایت کی۔وہ کہتی تھیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر میں کنگھی کیا کرتی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ۔تھی۔حالانکہ میں حائضہ ہوتی۔اطرافه: ۲۹٦، ۳۰۱، ۲۰۲۸، ۲۰۲۹، ٢۰۳۱، ٢٠٤٦، ٢٩٢٥۔٢٩٦ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۲۹۶ ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا: ا قَالَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَنَّ ابْنَ ہشام بن یوسف نے ہمیں بتلایا کہ ابن جریج نے جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنِي هِشَامٌ انہیں خبر دی۔وہ کہتے تھے کہ ہشام نے عروہ سے عَنْ عُرْوَةَ أَنَّهُ سُئِلَ أَتَخْدُمُنِي روایت کرتے ہوئے مجھے بتلایا کہ ان سے کسی نے الْحَائِضُ أَوْ تَدْنُو مِنِّي الْمَرْأَةُ پوچھا: کیا حائضہ میری خدمت کرے یا کیا عورت وَهِيَ جُنُبْ فَقَالَ عُرْوَةُ كُلُّ میرے قریب آئے اس حالت میں کہ وہ جنبی ہو؟ تو ذَلِكَ عَلَيَّ هَيِّنٌ وَكُلُّ ذَلِكَ تَخْدُمُنِي عروہ نے کہا: یہ سب مجھ پر آسان ہے اور ہر ایک ان