صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 387
صحيح البخاری جلد ) ۳۸۷ ٦ - كتاب الحيض وَلَيْسَ عَلَى أَحَدٍ فِي ذَلِكَ بَأْسٌ میں سے میری خدمت کرتی ہے اور کسی پر بھی اس میں أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ أَنَّهَا كَانَتْ تُرَجِّلُ کوئی کوئی حرج نہیں ۔ مجھے حضرت رت عائشہ نے بتلایا کہ وہ تَعْنِي رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کنگھی کیا کرتی تھیں۔ یعنی رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ وَهِيَ حَائِضٌ وَرَسُوْلُ اللہ کے سرکو، حالانکہ وہ حائضہ ہوتیں اور رسول اللہ ﷺ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَئِذٍ مُجَاوِرٌ اس وقت مسجد میں اعتکاف بیٹھے ہوئے ہوتے۔ فِي الْمَسْجِدِ يُدْنِي لَهَا رَأْسَهُ وَهِيَ آپ اپنے سرکوان کے نزدیک کر دیتے اور وہ اپنی کوٹھڑی میں ہوتیں۔ اور آپ کو کنگھی کرتیں حالانکہ فِي حُجْرَتِهَا فَتُرَجِلُهُ وَهِيَ حَائِضٌ۔ وہ حائضہ ہوتیں۔ اطرافه: ۲۹۵، ۳۰۱، ۲۰۲۸، ۲۰۲۹، ٢۰۳۱، ٢٠٤٦، ٢٩٢٥۔ تشریح : یہ باب جس غرض کے لئے باندھا گیا ہے، وہ دوسری روایت یعنی نمبر ۲۹ کے ان الفاظ سے واضح ہے : اتَخُدُ مُنِي الْحَائِضُ أَوْتَدْنُو مِنِى الْمَرأَةُ وَهِيَ جُنُبْ ۔۔۔ الخ۔ عروہ سے کسی نے پوچھا کہ کیا حائضہ میری خدمت کر سکتی ہے یا جنبی عورت میرے قریب آسکتی ہے؟ جس کا جواب انہوں نے یہ دیا: محل ذلك عَلَى هَيِّن - یہ سب باتیں مجھ پر آسان ہیں۔ یعنی اس سے پہلے گراں گزرتی تھیں۔ ان الفاظ سے معلوم ہوتا ہے کہ عربوں میں کس قسم کا تشد د حائضہ یا جنبی کے متعلق پایا جاتا تھا۔ بَاب : قِرَاءَةُ الرَّجُلِ فِي حَجْرِ امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ آدمی کا اپنی بیوی کی گود میں قرآن مجید پڑھنا جبکہ وہ حائضہ ہو وَكَانَ أَبُو وَائِلٍ يُرْسِلُ خَادِمَهُ ابو وائل اپنی خادمہ کو ابو رزین کے پاس بھیجتے اور وہ وَهِيَ حَائِضٌ إِلَى أَبِي رَزَيْنٍ فَتَأْتِيْهِ حائضہ ہوتی تو وہ ان کو قرآن مجید لا کر دیتی اور وہ اس بِالْمُصْحَفِ فَتُمْسِكُهُ بِعِلَاقَتِهِ۔ کے فیتے سے اس کو پکڑتی ۔ ۲۹۷ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمِ الْفَضْلُ بْنُ ۲۹۷ : ہم سے ابونعیم فضل بن دکین نے بیان دُكَيْنِ سَمِعَ زُهَيْرًا عَنْ مَنْصُورِ بْنِ کیا کہ انہوں نے زہیر سے سنا۔ وہ منصور بن صفیہ صَفِيَّةَ أَنَّ أُمَّهُ حَدَّثَتْهُ أَنَّ عَائِشَةَ سے روایت کرتے تھے کہ اُن کی ماں نے ان کو بتلایا حَدَّثَتْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہ حضرت عائشہ نے ان سے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَّكِئُ فِي حَجْرِي وَأَنَا علیہ وسلم میری گود میں سر رکھ کر لیٹ جاتے حالانکہ میں