صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 385 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 385

صحيح البخاری جلد ) ۳۸۵ ٦ - كتاب الحيض باب : الْأَمْرُ بِالنُّفَسَاءِ إِذَا نُفِسْنَ نفساء کا معاملہ جب انہیں خون نفاس آئے ٢٩٤ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ ۲۹۴: ہم سے علی بن عبد اللہ نے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ سفیان نے ہمیں بتلایا، کہا: میں نے عبد الرحمن بن الرَّحْمَنِ بْنَ الْقَاسِمِ قَالَ سَمِعْتُ قاسم سے نا ۔ انہوں نے کہا: میں نے قاسم سے سنا۔ الْقَاسِمَ يَقُوْلُ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقُوْلُ وہ کہتے تھے۔ میں نے حضرت عائشہ سے سنا۔ وہ کہتی تھیں کہ ہم (سفر پر ) نکلے ۔ ہم یہی سمجھتے تھے کہ حج خَرَجْنَا لَا نُرَى إِلَّا الْحَجَّ فَلَمَّا كُنَّا کریں گے۔ جب ہم سرف مقام میں پہنچے تو مجھے بِسَرِفَ حِضْتُ فَدَخَلَ عَلَيَّ رَسُوْلُ اللَّهِ حیض آگیا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَبْكِيْ قَالَ مَا آئے اور میں رو رہی تھی۔ فرمایا: تمہیں کیا ہوا؟ کیا لَكِ أَنْفِسْتِ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ إِنَّ هَذَا أَمْرٌ تمہیں حیض آیا ہے؟ میں نے کہا: ہاں ۔ فرمایا: یہ ایک كَتَبَهُ اللَّهُ عَلَى بَنَاتِ آدَمَ فَاقْضِيْ مَا ایسا امر ہے جو اللہ تعالیٰ نے آدم کی لڑکیوں کے لئے يَقْضِي الْحَاجُ غَيْرَ أَنْ لا تَطُوْفِي بِالْبَيْتِ مقدر کیا ہے۔ پس تم جو کچھ حاجی کرتا ہے کرو، سوائے اس کے کہ بیت اللہ کا طواف نہ کرو۔ کہتی تھیں : رسول قَالَتْ وَضَحَى رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نِّسَائِهِ بِالْبَقَرِ۔ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں کی طرف سے گائے کی قربانی کی۔ اطرافه: ٣٠٥، ۳۱٦، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸، 1516، 1518، 1556، 1560، 1561، ،١٧٥٧، ١٧٦٢، ١٧٧١ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،۱۷۰۹ ، ۱١٥٦٢، ١٦٣٨، ٦٥٠ ،٤٣٩، ٤٤٠١۵ ،۲۹۸۴ ، ۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷ ،۱۷۸۶ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ٤٤٠٨ ، ٥٣٢٩، ٥٥٤٨ ٠٥٥٥٩ ٦١٥٧، ٧٢٢٩۔ تشريح : إِنَّ هَذَا أَمْرٌ كَتَبَهُ اللَّهُ عَلَى بَنَاتِ آدَمَ : پہلے باب میں حیض کے تعلق یہ لا الہعلیہ علم کی حدیث اور حضرت حضرت ابن مسعودؓ (وَقَالَ بَعْضُهُمُ سے مراد حضرت ابن مسعود کی روایت ہے ) کی روایت پہلو بہ پہلو رکھ کر یہ بتلایا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قول حضرت ابن مسعودؓ کی روایت کے مفہوم کے برخلاف تمام عورتوں پر حاوی ہے۔ آپ نے حضرت عائشہ سے فرمایا: هَذَا شَيْء كَتَبَهُ اللَّهُ عَلَى بَنَاتِ آدَمَ - بنات آدم میں سب عورتیں عورتیں شامل ہیں یعنی حیض بنی بنی اسرائیل اسرائیل یا یا عرب عرب کی کی عورتوں عورا کے لئے ہی مخصوص نہیں بلکہ سب عورتوں کو آتا ہے۔