صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 354 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 354

صحيح البخاری جلد ا ۳۵۴ ۵- كتاب الغسل عرب تشريح : مَنْ أَفْرَغَ بِيَمِينِهِ عَلَى شِمَالِ : باب ذکر بعض نخوں میں سابقہ باب سے پہلے ہے۔ آنحضرت نے استنجاء بائیں ہاتھ سے کرنے کی ہدایت فرمائی ہے۔ (روایت نمبر ۱۵۳، ۱۵۴) اور روایت نمبر ۲۶۶ ۱۵۴،۱۵۳) سے ظاہر ہے کہ نہاتے وقت آپ اپنی شرم گاہ بھی بائیں ہاتھ سے دھویا کرتے تھے۔ آپ کے سارے اعمال میں ایک ترتیب و انتظام اور یک جہتی و یگانگت نظر آتی ہے۔ جو اعمال دائیں ہاتھ سے کرنے والے ہوتے وہ ہمیشہ دائیں ہاتھ سے کرتے تھے اور بائیں ہاتھ سے کرنے والے اعمال بائیں ہاتھ سے ۔ آپ اپنے اس دستور العمل کے خلاف کرتے ہوئے کبھی نہیں دیکھے گئے ۔ آپ کے نفس میں پاکیزگی کا فطرتی احساس غالب رہتا جو آپ کو پاکیزگی کے پہلو کی طرف ہمیشہ جھکائے رکھتا تھا۔ امام بخاری نے آداب غسل کے ضمن میں جہاں مذکورہ بالا پاکیزہ ادب کی طرف توجہ دلائی ہے وہاں اس خیال کا رڈ کرنا بھی مقصود ہے کہ وضو یا نہانے میں ترتیب ملحوظ رکھنا ضروری نہیں ۔ نبی ﷺ کے تمام اعمال میں ایک ترتیب نظر آتی ہے۔ فَقَالَ بِيَدِهِ هكَذَا ۔ یہاں قَالَ کے معنی نَفَضَ کے ہیں جیسے باب ۶ میں فَقَالَ بِهِمَا عَلَى وَسَطِ رَأْسِهِ میں قَالَ کے معنی صَب یا افرغ ہیں۔ اس ضمن میں کتاب الغسل باب ۱۸ کی تشریح دیکھئے۔ بَاب ۱۲ : إِذَا جَامَعَ ثُمَّ عَادَ جب جماع کرے اور پھر دوبارہ کرے وَمَنْ دَارَ عَلَى نِسَاءَةِ فِي غُسْلٍ وَاحِدٍ اور جو ایک ہی غسل میں اپنی بیویوں کے پاس ہو آئے۔ ٢٦٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ ۲۶۷ : ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا: ابن ابی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِي وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عدی اور یحییٰ بن سعید نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے عَنْ شُعْبَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ شعبہ سے ۔ شعبہ نے ابراہیم بن محمد بن منتشر سے۔ الْمُنْتَشِرِ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ ذَكَرْتُهُ لِعَائِشَةَ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ وہ کہتے تھے: فَقَالَتْ يَرْحَمُ اللَّهُ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ میں نے حضرت عائشہ کے پاس اس کا ذکر کیا تو انہوں كُنتُ أَطَيِّبُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ نے کہا اللہ عبدالرحمن کے باپ پر رحم کرے۔ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو لگایا کرتی تھی اور آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَطُوْفُ عَلَى نِسَائِهِ ثُمَّ نِسَائِهِ يُصْبِحُ مُحْرِ مَا يَنْضَحُ طِيبًا ۔ طرفه: ۲۷۰ اپنی تمام بیویوں کے پاس چکر لگاتے۔ صبح احرام باندھتے اور آپ خوشبو سے مہک رہے ہوتے۔