صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 355
صحيح البخاري - جلد ا ۳۵۵ ۵- كتاب الغسل ٢٦٨ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ :۲۶۸ ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا: معاذ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي بن ہشام نے ہم سے بیان کیا۔معاذ نے کہا: میرے عَنْ قَتَادَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكِ قَالَ باپ نے مجھے بتلا یا۔انھوں نے قتادہ سے روایت كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدُورُ کی۔کہتے تھے کہ حضرت انس بن مالک نے ہمیں بتلا یا۔کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات کو یا دن کو ایک ہی عَلَى نِسَائِهِ فِي السَّاعَةِ الْوَاحِدَةِ مِنَ وقت میں اپنی بیویوں کے پاس ہو آتے اور وہ گیارہ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَهُنَّ إِحْدَى عَشْرَةَ قَالَ تھیں۔کہتے تھے کہ میں نے حضرت انس سے کہا: کیا قُلْتُ لِأَنَسٍ أَوَكَانَ يُطِيقُهُ قَالَ كُنَّا آپ اس کی طاقت رکھتے تھے ؟ تو انہوں نے کہا کہ نَتَحَدَّثُ أَنَّهُ أُعْطِيَ قُوَّةَ ثَلَاثِيْنَ وَقَالَ ہم آپس میں کہا کرتے تھے کہ آپ کو میں آدمیوں کی سَعِيْدٌ عَنْ قَتَادَةَ إِنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُمْ تِسْعُ قوت دی گئی ہے اور سعید نے قتادہ سے روایت کرتے ہوئے کہا کہ حضرت انس نے انہیں بتلایا کہ نو (۹) نِسْوَة۔اطرافه ٢٨٤ ٥٠٦٨، ٢٠١٥ بیویاں تھیں۔باب ۱۳ : غَسْلُ الْمَشْيِ وَالْوُضُوْءُ مِنْهُ ندی کو دھونا اور اس کی وجہ سے وضو کرنا ٢٦٩ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا :۲۶۹: ہم سے ابو الولید نے بیان کیا، کہا: زائدہ نے زَائِدَةُ عَنْ أَبِي حَصِيْنِ عَنْ أَبِي عَبْدِ ہمیں بتلایا۔انہوں نے ابوحصین سے۔ابوحصین نے الرَّحْمَنِ عَنْ عَلِيّ قَالَ كُنْتُ رَجُلًا مَّذَاءَ ابو عبد الرحمن سے۔انہوں نے حضرت علیؓ سے روایت کی۔کہتے تھے کہ میں ایسا آدمی تھا جس کو مذی کا فَأَمَرْتُ رَجُلًا أَنْ يُسْأَلَ النَّبِي ع عارضہ تھا تو میں نے ایک شخص کو بوجہ اس کے کہ آپ لِمَكَانِ ابْنَتِهِ فَسَأَلَ فَقَالَ تَوَضَّأَ کی بیٹی میرے ہاں تھی ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم۔وَاغْسِلْ ذَكَرَكَ اطرافه: ۱۳۲، ۱۷۸۔سے پوچھنے کے لیے کہا: اس نے پوچھا اور آپ نے فرمایا: وضو کرو اور اپنی شرم گاہ دھولو۔