صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 353 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 353

صحيح البخاري - جلد ا ۳۵۳ بَاب ۱۱ : مَنْ أَفْرَغَ بِيَمِيْنِهِ عَلَى شِمَالِهِ فِي الْغُسْلِ جس نے غسل میں اپنے دائیں ہاتھ سے اپنے بائیں ہاتھ پر پانی ڈالا ۵- كتاب الغسل ٢٦٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۲۶۶: ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا: ہم قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ سے ابو عوانہ نے بیان کیا کہ اعمش نے ہمیں بتلایا۔عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ كُرَيْبِ انہوں نے سالم بن ابی جعد سے۔ابو جعد نے مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ عَنْ حضرت ابن عباس کے مولیٰ کریب سے۔کریب نے مَّيْمُوْنَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ قَالَتْ وَضَعْتُ حضرت ابن عباس سے۔حضرت ابن عباس نے لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُسْلًا حارث کی بیٹی حضرت میمونہ سے روایت کی کہ وہ کہتی وَسَتَرْتُهُ فَصَبَّ عَلَى يَدِهِ فَعَسَلَهَا مَرَّةً أَوْ تھیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مَرَّتَيْنِ قَالَ سُلَيْمَانُ لَا أَدْرِي أَذَكَرَ نہانے کا پانی رکھا اور آپ کو پردہ کیا تو آپ نے الثَّالِثَةَ أَمْ لَا ثُمَّ أَفْرَغَ بِيَمِيْنِهِ عَلَى شِمَالِهِ اپنے ہاتھ پر پانی ڈالا۔اسے ایک دفعہ یا دو دفعہ دھویا۔سلیمان کہتے تھے کہ میں نہیں جانتا کہ انہوں فَغَسَلَ فَرْجَهُ ثُمَّ دَلَكَ يَدَهُ بِالْأَرْضِ أَوْ نے تیسری دفعہ کا ذکر کیا یا نہیں۔پھر اپنے دائیں ہاتھ سے اپنے بائیں ہاتھ پر ڈالا اور اپنی شرمگاہ کو دھویا۔پھر اپنے ہاتھ کو زمین پر یا دیوار پر رگڑا۔پھر کلی کی اور ناک میں پانی لیا اور اپنا منہ اور دونوں ہاتھ دھوئے اور اپنا سر دھویا۔پھر اپنے بدن پر پانی ڈالا۔پھر ایک طرف ہو گئے اور اپنے دونوں پاؤں دھوئے تو میں نے آپ کو ایک کپڑا دیا۔آپ نے اپنے ہاتھ سے اس طرح جھاڑ کر پونچھ دیا اور اسے نہ چاہا۔بِالْحَائِطِ ثُمَّ تَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ وَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ وَغَسَلَ رَأْسَهُ ثُمَّ صَبَّ عَلَى جَسَدِهِ ثُمَّ تَنَحَّى فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ فَنَاوَلْتُهُ خِرْقَةً فَقَالَ بِيَدِهِ هَكَذَا وَلَمْ يُرِدْهَا۔اطرافه ٢٤٩، ۲٥٧ ، ۲۰۰۹، ٢٦۰، ٢٦٥، ٢٧٤، ٢٧٦، ٢٨١۔