صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 290
صحيح البخاری جلد ا ۲۹۰ ۴- كتاب الوضوء مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ أَخْبَرَنِي أَبُو النَّضْرِ أَنَّ موسیٰ بن عقبہ نے کہا۔ ابونضر نے مجھ سے بیان کیا کہ أَبَا سَلَمَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ سَعْدًا ۔۔۔ فَقَالَ ابو سلمہ نے ان کو بتلایا کہ حضرت سعد نے (ان سے یہ حدیث بیان کی تو ) حضرت عمرؓ نے حضرت عبداللہ سے عُمَرُ لِعَبْدِ اللَّهِ نَحْوَهُ۔ اسی طرح کہا۔ ۲۰۳: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ ۲۰۳: ہم سے عمرو بن خالد حرانی نے بیان کیا، کہا: الْحَرَّانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَى لیث نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے یحی بن سعید سے، ابْنِ سَعِيدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ کي نے سعد بن ابراہیم سے، سعد نے نار نے نافع بن جبیر نَّافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ ہے، نافع نے عروہ بن مغیرہ سے،انہوں نے اپنے عَنْ أَبِيْهِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ رَّسُوْلِ باپ حضرت مغیرہ بن شعبہ سے رسول اللہ علیہ کے صلى الله عليسة اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ خَرَجَ متعلق روایت کی کہ آپ قضائے حاجت کے لئے لِحَاجَتِهِ فَاتَّبَعَهُ الْمُغِيْرَةُ بِإِدَاوَةٍ فِيْهَا باہر گئے تو حضرت مغیرہ ایک ڈول جس میں پانی تھا؟ مَاءٌ فَصَبَّ عَلَيْهِ حِيْنَ فَرَغَ مِنْ حَاجَتِهِ لے کر آپ کے پیچھے ہو لئے اور جب آپ حاجت فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ۔ سے فارغ ہوئے تو انہوں نے آپ پر پانی ڈالا ۔ آپ نے وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔ اطرافه ۱۸۲، ۲۰۶، ۳۶۳، ۳۸۸، ۲۹۱۸، ٤٤۲۱، ٥٧٩٨، ٥٧٩٩ ٢٠٤ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا :۲۰۴: ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا: شیبان نے شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ ہمیں بتلایا۔ انہوں نے بچی سے، بچی نے ابو سلمہ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِي أَنَّ سے، ابوسلمہ نے جعفر بن عمرو بن امیہ ضمری سے أَبَاهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ ﷺ يَمْسَحُ روایت کی کہ ان کے باپ نے ان کو بتلایا کہ انہوں الله عليم عَلَى الْخُفَّيْنِ وَتَابَعَهُ حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ نے نبی ﷺ کو موزوں : وَأَبَانُ عَنْ يَحْيَى۔ طرفه ٢٠٥ صلى کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا۔ حرب بن شداد نے بھی اور ابان نے بھی کچی سے روایت کرتے ہوئے یہ حدیث بیان کی ۔