صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 287 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 287

صحيح البخاری جلد ا ۲۸۷ ۴- كتاب الوضوء صلى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ فَدَعَا بِتَوْرٍ مِّنْ مَّاءٍ مجھے بتلائیں کہ آپ نے نبی ﷺ کو کس طرح وضو فَكَفَأَ عَلَى يَدَيْهِ فَغَسَلَهُمَا ثَلَاثَ مِرَارٍ کرتے دیکھا؟ اس پر انہوں نے پانی کا لگن منگوایا ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فِي التَّوْرِ فَمَضْمَضَ اور اپنے ہاتھوں پر (پانی) اُنڈیلا اور تین دفعہ ( ہاتھ ) وَاسْتَكْثَرَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ مِنْ غَرْفَةٍ دھوئے۔ پھر اپنا ہاتھ لگن میں ڈالا اور کلی کی ، ناک ☆ وَاحِدَةٍ ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَاغْتَرَفَ بِهَا * صاف کیا ۔ ایک ہی چلو سے تین بار ( ایسا کیا)۔ پھر فَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ غَسَلَ اپنے ہاتھ ڈالے ان دونوں سے چلو لیا اور اپنا منہ يَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ تين بار دھویا۔ پھر اپنے ہاتھ کہنیوں سمیت دو دو دفعہ أَخَذَ بِيَدِهِ مَاءً فَمَسَحَ رَأْسَهُ فَأَدْبَرَ بِهِ دھوئے ۔ اس کے بعد اپنے ہاتھوں میں کچھ پانی لیا وَأَقْبَلَ ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ فَقَالَ هَكَذَا اور اپنے سر کا مسح کیا۔ (اپنے دونوں ہاتھوں کو پیچھے رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لے گئے اور آگے کو لائے۔ پھر اپنے دونوں پاؤں دھوئے اور کہا کہ اسی طرح میں نے نبی ﷺ کو وضو يَتَوَضَّأُ ۔ کرتے دیکھا تھا۔ اطرافه: ۱۸۵ ، ۱۸۶ ، ۱۹۱، ۱۹۲، ۱۹۷۔ ۲۰۰ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۲۰۰: ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا : حماد نے ہمیں حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ بتلایا۔ انہوں نے ثابت سے، ثابت نے حضرت انس صلى الله علیہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا بِإِنَاءٍ مِّنْ مَّاءٍ سے روایت کی کہ نبی ﷺ نے پانی کا ایک برتن منگوایا تو فَأُتِيَ بِقَدَحٍ رَحْرَاحٍ فِيْهِ شَيْءٌ مِّنْ مَّاءٍ آپ کے لئے ایک کھلے منہ کا چوڑا پیالہ لایا گیا۔ جس فَوَضَعَ أَصَابِعَهُ فِيْهِ قَالَ أَنَسٌ فَجَعَلْتُ میں کچھ پانی تھا۔ آپ نے اپنی انگلیاں اس میں رکھ أَنْظُرُ إِلَى الْمَاءِ يَنْبُعُ مِنْ بَيْنِ أَصَابِعِهِ دیں۔ حضرت انس کہتے تھے۔ میں پانی کو دیکھنے لگا۔ وہ آپؐ کی انگلیوں کے درمیان سے پھوٹ کر نکل رہا تھا۔ قَالَ أَنَسٌ فَحَزَرْتُ مَنْ تَوَضَّأَ مَا بَيْنَ حضرت انس کہتے تھے۔ جن لوگوں نے وضو کیا میں نے السَّبْعِينَ إِلَى الثَّمَانِينَ۔ ان کا اندازہ کیا۔ ستر (۷۰)، اسی (۸۰) کے درمیان تھے۔ اطرافه: ١٦٩، ١٩٥، ٣٥٧٢، 3573، 3574، 3575۔ نسخه مصطفائیہ میں اس جگہ "أَدْخَلَ يَدَيْهِ فَاغْتَرَفَ بِهِمَا “ کے الفاظ ہیں۔ ترجمہ اس کے مطابق ہے۔