صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 267
صحيح البخاری جلد ا ۲۶۷ ۴- كتاب الوضوء سب نظر انداز کر دی ہیں، بوجہ صحیح روایات نہ ملنے کے جو ان کی شرط کے مطابق ہوں۔ إِذَا جَامَعَ وَلَمْ يُمْنِ: انزال نہ ہونے کی حالت میں وضو دھرانے کو اس لئے کہا کہ مذی نکلنے کا احتمال ہے۔ أَوْ لَا مَسْتُمُ النِّسَاءَ میں ملامست یعنی عورتوں کو چھونے سے مراد جماع ہے اور یہ جملہ اسی طرح کنا یہ ہے جس طرح کہ اس سے پہلے کا یہ جملہ کنا یہ ہے اَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِنْكُمْ مِّنَ الْغَائِطِ ۔ جنگل سے آنے سے محض آنا مراد نہیں بلکہ قضائے حاجت ہے۔ اسی طرح چھونے سے مراد صرف چھوٹا نہیں بلکہ قضائے شہوت مراد ہے؛ جو منی کے نکلنے کے ساتھ پوری ہوتی ہے اور اس کے لئے غسل ضروری ہے۔ وضو کے لئے مخرجین سے منی کے سوا دوسری کسی غلاظت کا نکلنا ضروری شرط ہے۔ چونکہ انزال ہونے سے پہلے ندی عموماً نکلتی ہے، اس لئے اس حالت کو حدث اصغر میں ہی شمار کیا ہے۔ حدیث نمبر ۱۷۹ کا بھی یہی مفہوم ہے۔ مذی کے متعلق حکم واضح کرنے کے لئے یہ تینوں حدیثیں یکے بعد دیگرے بیان کی گئی ہیں۔ فقہاء نے اس بارے میں ایک اختلاف کیا ہے جس کی تفصیل کتاب الغسل باب ۲۸ حدیث نمبر ۲۹۱ کی تشریح میں ملاحظہ ہو۔ مذی سفید رطوبت ہے جو ڈ کر سے نکلتی ہے۔ لَعَلَّنَا أَعْجَلْنَاكَ : شاید ہم نے تجھے مجھے جلدی میں ڈالا ہے۔ یعنی انزال سے پہلے بلا لیا ہے۔ إِذَا أُعْجِلْتَ أَوْ قُحِطْت : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اس سے یہ مراد ہے کہ خواہ بیرونی سب سے تجھے قبل از وقت چھوڑنا پڑے یا قلت منی وغیرہ کے سبب سے انزال نہ ہو تو اس صورت میں وضو ہی کرنا ہوگا۔ وَلَمْ يَقُلْ غُنْدَرٌ وَيَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ الْوُضُوءُ : یعنی غندر ( محمد بن جعفر ) اور یحی بن سعید قطان نے شعبہ سے جو روایت نقل کی ہے اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں: عَلَيْكَ الْوُضُوءُ ۔ احمد بن حنبل نے اپنی مسند میں ان کی یہ روایت نقل کی ہے۔ بچی کے الفاظ یہ ہیں: فَلَيْسَ عَلَيْكَ غُسُلٌ ( مسند احمد بن حنبل جزء ۳ صفحہ ۲۶) جبکہ غندر کے یہ الفاظ ہیں: فَلَا غُسْلَ عَلَيْكَ، عَلَيْكَ الْوُضُوء۔ (مسند احمد بن حنبل جزء ۳ صفحه (۲) باب ٣٥ : الرَّجُلُ يُوَفِّئُ صَاحِبَهُ جو آدمی اپنے ساتھی کو وضو کرائے ۱۸۱ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامِ ۱۸۱ مجھ سے محمد بن سلام نے بیان کیا، کہا: یزید قَالَ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُوْنَ عَنْ يَحْيَى بن ہارون نے ہمیں بتلایا: انہوں نے بچی سے بچی عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ كُرَيْبٍ مُّوْلَی نے موسیٰ بن عقبہ سے، موسیٰ نے حضرت ابن عباس ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ کے مولی گریب سے، گریب نے حضرت اسامہ بن صلى الله علیہ عرفات رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا زید سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ جب أَفَاضَ مِنْ عَرَفَةَ عَدَلَ إِلَى الشِّعْبِ سے واپس ہوئے تو راستہ چھوڑ کر گھاٹی کی طرف گئے