صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 263 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 263

صحيح البخاری جلد ا ۲۶۳ ۴- كتاب الوضوء الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ مقبری سے ، سعید نے حضرت ابوہریرہ سے روایت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَزَالُ کرتے ہوئے (ہمیں) بتلایا۔ انہوں نے کہا: نبی صلى الله الْعَبْدُ فِي صَلَاةِ مَا كَانَ فِي الْمَسْجِدِ ﷺ نے علی نے فرمایا: بندہ نماز میں ہی ہوتا ہے جب تک لَمْ يُحْدِثُ فَقَالَ وہ مسجد میں نماز کا انتظار کرتا ر نماز کا انتظار کرتا رہے، بشرطیکہ وہ بے وضو يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ مَا رَجُلٌ أَعْجَمِيٌّ مَا الْحَدَثُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ نہ ہو جائے۔ اس پر ایک انجمی شخص نے پوچھا: ابو ہریرہ ! یہ بے وضو ہونا کیا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا: قَالَ الصَّوْتُ يَعْنِي الضَّرْطَةَ۔ آواز یعنی گوز ( پاد)۔ اطرافه ٤٤٥ ، ٤٧٧ ، ٦٤٧ ، ٦٤٨ ، 659، ۲۱۱۹، ۳۲۲۹، ۴۷۱۷ ۱۷۷: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ ۱۷۷ : ہم سے ابو ولید نے بیان کیا، کہا: ابن عیینہ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے زہری سے، زہری نے عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ عَنِ النَّبِيِّ عباد بن تمیم سے، عباد نے اپنے چچا سے ، ان کے چچا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَنْصَرِفْ نے بی ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : جب حَتَّى يَسْمَعَ صَوْتًا أَوْ يَجِدَ رِيحًا ۔ تک آواز نہ سنے یا بونہ پائے ، ( نماز سے ) نہ پھرے۔ اطرافه: ١٣٧، ٢٠٥٦ ۱۷۸ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ ۱۷۸ : ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا: جریر حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُنْذِرِ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے اعمش سے ، اعمش نے أَبِي يَعْلَى الثَّوْرِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ را بو یعلی ثوری سے، انہوں نے محمد نے محمد بن حنفیہ سے منذر ابوم روایت کی انہوں نے کہا کہ حضرت علی کہتے تھے : میں الْحَنَفِيَّةِ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ كُنْتُ رَجُلًا ایسا شخص تھا جس کی ندی بہت نکلا کرتی تھی۔ میں مَّذَاءً فَاسْتَحْيَيْتُ أَنْ أَسْأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله شرمایا کہ رسول اللہ علیہ سے پوچھوں ۔ اس لئے میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرْتُ الْمِقْدَادَ نے مقداد بن اسود سے کہ سے کہا تو انہوں نے آپ سے ابْنَ الْأَسْوَدِ فَسَأَلَهُ فَقَالَ فِيْهِ الْوُضُوْءُ پوچھا۔ آپؐ نے فرمایا: اس میں وضو ہی کرنا ہے۔ اور وَرَوَاهُ شُعْبَةُ عَنِ الْأَعْمَشِ۔ اس حدیث کو شعبہ نے بھی اعمش سے روایت کرتے اطرافه: ١٣٢، ٢٦٩۔ ہوئے بیان کیا ہے۔