صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 264
صحيح البخاری جلد ا ۴۶۴ ۴- كتاب الوضوء ۱۷۹ : حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ ۱۷۹ : ہم سے سعد بن حفص نے بیان کیا، کہا: شیبان حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي نے ہمیں بتلایا ۔ شیبان نے بچی سے بچی نے ابوسلمہ سَلَمَةَ أَنَّ عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ سے روایت کی کہ عطاء بن یسار نے ان سے بیان کیا زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَأَلَ عُثْمَانَ کہ زید بن خالد نے ان کو بتلایا کہ انہوں نے حضرت ابْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قُلْتُ أَرَأَيْتَ عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے پوچھا۔ میں نے کہا: إِذَا جَامَعَ فَلَمْ يُمْنِ قَالَ عُثْمَانُ يَتَوَضَّأُ بتلائیں جب کوئی جماع کرے اور انزال نہ ہو ( تو کیا كَمَا يَتَوَضَّأُ لِلصَّلَاةِ وَيَغْسِلُ ذَكَرَهُ وہ نہائے) حضرت عثمان نے کہا: وضو کرے جیسا کہ وہ قَالَ عُثْمَانُ سَمِعْتُهُ مِنْ رَّسُوْلِ اللهِ نماز کے لئے وضو کرتا ہے اور اپنے ذکر کو دھولے۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلْتُ عَنْ حضرت عثمان کہتے تھے: میں نے رسول اللہ ﷺ ہے ۔ علی سے صلى الله رحم ذَلِكَ عَلِيًّا وَالزُّبَيْرَ وَطَلْحَةَ وَأُبَيَّ بْنَ یہ سنا ۔ اس پر میں نے حضرت علی ، حضرت زبیر، حضرت كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ فَأَمَرُوْهُ بِذَلِكَ ۔ طلحہ اور حضرت ابی بن کعب سے اس کے متعلق پوچھا تو طرفه ۲۹۲ اُنہوں نے بھی ان کو اسی بات کا حکم دیا۔ ۱۸۰ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ قَالَ أَخْبَرَنَا ۱۸۰ ہم سے اسحاق ( بن منصور ) نے بیان کیا، کہا: النَّضْرُ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ نظر نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے کہا: شعبہ نے ہم سے عَنْ ذَكْوَانَ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ بیان کیا۔ کیا۔ شعبہ نے حکم سے حکم نے ابوصا حکم نے ابو صالح ذکوان سے، انہوں نے حضرت ابو سعید خدری سے روایت الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ کی کہ رسول اللہ ﷺ نے انصار میں سے ایک شخص کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْسَلَ إِلَى رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ فَجَاءَ وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ فَقَالَ الله بلوا بھیجا۔ وہ آیا اور اس کے سر سے پانی ٹپک رہا تھا۔ نبی ﷺ نے فرمایا : شاید ہم نے کہیں وقت ۔ نے تمہیں وقت سے پہلے النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَلَّنَا بلا لیا ہے؟ تو اُس نے کہا: ہاں۔ اس پر رسول اللہ أَعْجَلْنَاكَ فَقَالَ نَعَمْ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ نے فرمایا: جب تمہیں وقت سے پہلے چھوڑنا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُعْجِلْتَ أَوْ پڑے یا انزال نہ ہو تو تمہیں صرف وضو ہی کرنا