صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 262 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 262

صحيح البخاری جلد ا ۲۶۳ ۴- كتاب الوضوء فِيْمَنْ يَخْرُجُ مِنْ دُبُرِهِ الدُّوْدُ أَوْ مِنْ جس کے مقعد سے کوئی کیٹر یا ڈسکر سے جوں کی طرح ذَكَرِهِ نَحْوُ الْقَمْلَةِ يُعِيْدُ الْوُضُوْءَ وَقَالَ کوئی چیز نکلے تو وضو دوبارہ کرلے اور حضرت جابر بن جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ إِذَا ضَحِكَ فِي عبدالله نے کہا: اگر نماز میں ہنسے تو نماز دوبارہ پڑھے الصَّلَاةِ أَعَادَ الصَّلَاةَ وَلَمْ يُعِدِ الْوُضُوءَ اور وضو دوبارہ نہ کرے اور حسن نے کہا: اگر وہ اپنے وَقَالَ الْحَسَنُ إِنْ أَخَذَ مِنْ شَعَرِهِ بالوں یا ناخن سے کچھ لے یا موزے اُتارے تو اس وَأَطْفَارِهِ أَوْ خَلَعَ خُفَّيْهِ فَلَا وُضُوءَ کے لئے وضو کرنا ضروری نہیں اور حضرت ابو ہریرہ عَلَيْهِ وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ لَا وُضُوءَ إِلَّا مِنْ نے کہا کہ وضو تو صرف ہوا خارج ہونے سے ہی حَدَثٍ وَ يُذْكَرُ عَنْ جَابِرٍ أن النبي کرے اور حضرت جابر سے روایتاً ذکر کیا جاتا ہے کہ كَانَ فِي غَزْوَةِ ذَاتِ الرِّقَاعِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ذات الرقاع کی جنگ میں تھے تو فَرُمِيَ رَجُلٌ بِسَهُم فَنَزَفَهُ الدَّمُ فَرَكَعَ ایک شخص کو تیر لگا۔اس سے بہت خون نکلا۔اس نے وَسَجَدَ وَمَضَى فِي صَلَاتِهِ وَقَالَ رکوع بھی کئے اور سجدے بھی اور وہ اپنی نماز میں الْحَسَنُ مَا زَالَ الْمُسْلِمُونَ يُصَلُّوْنَ مشغول رہا اور حسن نے کہا کہ مسلمان اپنے زخموں فِي حِرَاحَاتِهِمْ وَقَالَ طَاؤُوسٌ وَمُحَمَّدُ میں ہی نماز پڑھتے رہے اور طاؤس اور محمد بن علی اور ابْنُ عَلِي وَعَطَاءً وَأَهْلُ الْحِجَازِ لَيْسَ عطاء اور اہل حجاز نے کہا: خون کی وجہ سے وضو نہیں کیا فِي الدَّمِ وُضُوْءٌ وَعَصَرَ ابْنُ عُمَرَ بَثْرَةً جاتا اور حضرت ابن عمر نے پھنسی دابی تو اس سے خون فَخَرَجَ مِنْهَا الدَّمُ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ وَبَزَقَ نکلا اور انہوں نے وضو نہ کیا۔ابن ابی اوفی نے خون ابْنُ أَبِي أَوْفَى دَمًا فَمَضَى فِي صَلَاتِهِ تھوکا اور نماز پڑھتے رہے اور حضرت ابن عمرؓ اور حسن وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ وَالْحَسَنُ فِيْمَنْ نے اس شخص کے متعلق کہ جس نے پچھنے لگوائے يَحْتَجِمُ لَيْسَ عَلَيْهِ إِلَّا غَسْلُ مَحَاجِمِهِ ہوں کہا کہ وہ صرف پچھنے کی جگہوں کو ہی دھوئے۔١٧٦: حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ :۱۶ ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِنْبِ عَنْ سَعِيدٍ ابن ابی ذئب نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے سعید