صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 255 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 255

صحيح البخاري - جلد ا ۲۵۵ - كتاب الوضوء کے متعلق بحث آگے ہے۔اس روایت سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ صحابہ کو آپ کی اتباع کا کس قدر شوق تھا۔ہر مسلمان کو یہی شوق ہونا چاہیے۔آپ کے وضو کی طرح وضو ہو اور آپ کی نماز کی طرح نماز۔حضرت ابن عمر کا عمل درآمد بیان کر کے امام بخاری نے یہی امر ذہن نشین کرانا چاہا ہے۔باب ۳۱: اَلتَّيَمُّنُ فِي الْوُضُوْءِ وَالْغَسْلِ وضو غسل میں داہنی طرف سے شروع کرنا ١٦٧: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۱۲۷ ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا: اسماعیل إِسْمَاعِيْلُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: خالد نے ہمیں حَفْصَةَ بِنْتِ سِيْرِينَ عَنْ أُمّ عَطِيَّةَ بتلایا۔انہوں نے حفصہ بنت سیرین سے حفصہ نے قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ام عطیہ سے روایت کی۔وہ کہتی تھیں کہ نبی نے اپنی بیٹی کو نہلانے کے متعلق اُن سے فرمایا لَهُنَّ فِي فِي غَسْلِ ابْنَتِهِ ابْدَأْنَ ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا کہ اس کے داہنی طرف سے ان جگہوں سے شروع وَمَوَاضِعِ الْوُضُوْءِ مِنْهَا۔کرو جو وضو میں دھوئی جاتی ہیں۔اطرافه ۱٢٥٣، ۱۲، ۱۲۰۰، ۱۲۰۶ ،۱۲۵۷، ۱۲۰۸، ١٢٥۹، ١٢٦٠، ١٢٦١، ١٢٦٢، ١٢٦٣۔١٦٨ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ :۱۶۸ ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا، کہا: شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَشْعَثُ بْنُ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: اشعث بن سلیم سُلَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي عَنْ مَّسْرُوْقٍ نے مجھے بتلایا۔انہوں نے کہا: میں نے اپنے باپ سے سنا۔انہوں نے مسروق سے، مسروق نے عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ حضرت عائشہؓ سے روایت کی۔وہ کہتی تھیں کہ نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ التَّيَمُّنُ فِي تَنَعْلِهِ ﷺ کو اپنے ہر کام میں داہنی طرف سے شروع کرنا وَتَرَجُلِهِ وَطُهُوْرِهِ ، فِي شَأْنِهِ كُلِّهِ۔پسند ہوتا۔اپنا جوتا پہننے میں اور اپنی ننھی کرنے میں اطرافه: ٤٢٦، ٥٣٨٠، ٥٨٥٤، ٠٥٩٢٦ اور اپنے نہانے میں۔تشریح : التَّيَمُّنُ فِى الْوُضُوءِ وَالْغَسْلِ : یہ باب باندھ کر پھر اس نکتہ کی طرف توجہ دلائی ہے کہ نبی ہے نے وضو میں صرف ظاہری طہارت ہی ملحوظ نہیں رکھی بلکہ اس کے ساتھ ایک روحانی مقصد بھی مد نظر رکھا ہے۔چنانچہ آپ نہ صرف خود وضو میں اور نسل اور ہر کام میں داہنی طرف سے شروع فرماتے۔بلکہ دوسروں کو بھی اس کے