صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 246 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 246

صحيح البخاري - جلد ا ۲۴۶ ۴- كتاب الوضوء باب ٢٤ : الْوُضُوْءُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وضو میں اعضاء کو تین تین بار دھونا ١٥٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ ۱۵۹ : ہم سے عبدالعزیز بن عبداللہ اویسی نے بیان اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ کیا، کہا: ابراہیم بن سعد نے مجھے بتلایا۔ انہوں نے سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عَطَاءَ بْنَ ابن شہاب سے روایت کی کہ عطاء بن یزید نے انہیں يَزِيدَ أَخْبَرَهُ أَنَّ حُمْرَانَ مَوْلَى عُثْمَانَ خبر دی کہ حمران نے جو کہ حضرت عثمان کے ( آزاد أَخْبَرَهُ أَنَّهُ رَأَى عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ دَعَا کرده) غلام تھے انہیں بتایا کہ انہوں نے حضرت بِإِنَاءٍ فَأَفْرَغَ عَلَى كَفَّيْهِ ثَلَاثَ مِرَارٍ عثمان بن عفان کو دیکھا کہ انہوں نے ایک برتن منگوایا فَغَسَلَهُمَا ثُمَّ أَدْخَلَ يَمِيْنَهُ فِي الْإِنَاءِ اور اپنے دونوں ہاتھ تین بار (پانی) ڈال کر دھوئے۔ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْفَرَ ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ پھر اپنا دایاں ہاتھ برتن میں ڈالا اور کلی کی اور ناک ثَلَاثًا وَيَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ ثَلَاثَ مِرَارٍ صاف کیا۔ پھر اپنا منہ اور اپنے دونوں ہاتھ کہنیوں ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِهِ ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ ثَلَاثَ تک تین تین بار دھوئے۔ پھر اپنے سرکا مسح کیا۔ پھر مِرَارٍ إِلَى الْكَعْبَيْنِ ثُمَّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اپنے دونوں پاؤں ٹخنوں تک تین تین بار دھوئے۔ پھر کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جس اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَوَضَّأَ نے میرے اس وضو کی طرح وضو کیا اور پھر اس طرح نَحْوَ وُضُونِي هَذَا ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ دو رکعتیں پڑھیں کہ ان میں اپنے نفس پنے نفس سے باتیں نہ لَا يُحَدِّثُ فِيهِمَا نَفْسَهُ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ کیں تو جو گناہ بھی اس سے پہلے ہو چکے ہیں، ان مِنْ ذَنْبِهِ۔ اطرافه: ١٦٠، 1٦٤، 1934، 6433۔ سب سے اس کی مغفرت کی جائے گی۔ ١٦٠ : عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ قَالَ :۱۶۰: اور ابراہیم سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ صالح بن کیسان نے کہا کہ ابن شہاب کہتے تھے۔ مگر عروہ اس حدیث کو حمران سے یوں بیان کرتے تھے۔ وَلَكِنْ عُرْوَةُ يُحَدِّثُ عَنْ حُمْرَانَ جب حضرت عثمان نے وضو کر لیا تو انہوں نے کہا: میں فَلَمَّا تَوَضَّأَ عُثْمَانُ قَالَ أَلَا أُحَدِّثُكُمْ تمہیں ایک حدیث بتاتا ہوں جو میں تمہیں نہ بتلاتا اگر