صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 183
صحيح البخاري - جلد ا ۱۸۳ ٣- كتاب العلم عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے اس طرح باتیں بیان کرتے ہوں جس طرح کہ كَمَا يُحَدِّثُ فُلَانٌ وَفُلَانٌ قَالَ أَمَا إِنِّي فلان فلان شخص باتیں بیان کرتا ہے۔انہوں نے کہا: لَمْ أُفَارِقْهُ وَلَكِنْ سَمِعْتُهُ يَقُوْلُ مَنْ میں تو آپ سے کبھی بھی الگ نہیں ہوا۔مگر بات یہ ہے کہ كَذَبَ عَلَيَّ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ۔میں نے آپ کو فرماتے سنا تھا کہ جو مجھ پر جھوٹ باندھے تو وہ آگ میں اپنا ٹھکانا بنالے۔۱۰۸ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا :۱۰۸ ہم سے ابو معمر نے بیان کیا، کہا: عبدالوارث عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ أَنَسٌ نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے عبدالعزیز سے روایت کی إِنَّهُ لَيَمْنَعُنِي أَنْ أُحَدِثَكُمْ حَدِيثًا كَثِيرًا که حضرت انس کہتے تھے کہ مجھ کو تمہیں بہت حدیثیں أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ بتانے سے یہ بات روکتی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا تھا تَعَمَّدَ عَلَيَّ كَذِبًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ کہ جو مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھے تو چاہیے کہ وہ آگ میں اپنا ٹھکانا بنالے۔النَّارِ۔۱۰۹: حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ ۱۰۹ ہم سے مکی بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا: یزید قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ بن ابی عبید نے سلمہ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى الله بتلایا کہ انہوں نے کہا : میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص مجھ سے ایسی بات نقل کرے جو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَنْ يَقُلْ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ۔میں نے نہیں کہی تو چاہیے کہ وہ آگ میں اپنا ٹھکانا بنالے۔۱۱۰ : حَدَّثَنَا مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا ۱۱۰: ہم سے موسیٰ نے بیان کیا، کہا: ابوعوانہ نے ہمیں أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي حَصِيْنِ عَنْ أَبِي بتلایا۔انہوں نے ابوھین سے، ابوحصین نے صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى ابوصالح سے، ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي فرماتے تھے: میرے نام پر اپنا نام رکھو اور میری کنیت وَلَا تَكْتَنُوْا بِكُنْيَتِي وَمَنْ رَّانِي فِي کو اپنے لئے مت اختیار کرو اور جس نے مجھے خواب الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ میں دیکھا تو یقینا اس نے مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان