صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 141 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 141

صحيح البخاری جلد ا ٣- كتاب العلم ٦٩: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ :۶۹ ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا بھی بن حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سعید نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے کہا کہ شعبہ نے ہم شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو التَّيَّاحِ عَنْ سے بیان کیا، کہا کہ ابو تیاح نے مجھے بتلایا۔انہوں أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت انس سے ، حضرت انس نے نبی ﷺ سے قَالَ يَسِرُوْا وَلَا تُعَسِرُوْا وَبَشِّرُوْا روایت کی کہ آپ نے فرمایا: آسانی کرو سختی نہ کرو اور خوشی کی باتیں سنایا کرو اور نفرت نہ دلاؤ۔وَلَا تُنفِرُوا۔طرفه: ٦١٢٥۔تشریح : تكَى لَا يَنفِرُوا: آنحضرت صلی للہ علیہ نے بار ہوا ا ب ا ا ا ا ا کو یہ کھلایا کہ تعلیم و وعظ میں ایسا طریقہ اختیار نہ کریں کہ جو لوگوں کی نفرت و ملال کا باعث ہو۔اسی لئے تدریجی تعلیم ضروری قرار دی اور اس کے لئے دن مقرر کر دیئے۔علم کا فائدہ تو قبولیت کے ساتھ ہوتا ہے اگر طبیعت پر گراں ہو تو وہ قبول کرنے سے انکار کرے گی اور واعظ اور لوگوں کا نہ صرف وقت ہی ضائع ہوگا بلکہ اس سے دلوں میں نفرت پیدا ہوگی۔امام بخاری نے بھی مسائل میں تشدد اور افراط و تفریط کو اختیار نہیں کیا بلکہ عملی سہولت کے پہلو کو مقدم رکھا ہے۔دسویں باب کا مضمون واضح کرنے کے لئے امام بخاری نے تین مستقل باب باندھ کر تین باتوں کی طرف الگ الگ توجہ دلائی ہے۔اس باب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی طرف توجہ دلائی اور بتلایا کرتعلیم کے متعلق آپ کا یہ حکم تھا: يَسِرُ وا وَلَا تُعَشِرُوا وَبَشِّرُوْا وَلَا تُنفِرُوا۔یعنی تعلیم کی بناء ان باتوں پر ہو جو روحانی سلوک کو انسان کے لئے ایک کٹھن منزل نہ بنادیں اور دین کو منطقی پیچیدگیوں سے لا نفیل عقدہ نہ بنا دیں۔بلکہ لوگوں میں امنگ وامید ابھارنے والی تعلیم ہو۔جولوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دوزخ کے ہیبت ناک نظاروں سے عرب کی ذہنیت پر خوف طاری کر دیا تھا ، جس سے اُن کی اصلاح ہوئی۔وہ اس پر غور کریں۔باب نمبر ۱۱ ۱۲ اور ۱۳ سے ظاہر ہے کہ جیسے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کی تعلیم کا اہتمام فرماتے ،صحابہ کرام بھی لوگوں کی تعلیم میں آپ کی اتباع کرتے۔بَاب ۱۲ : مَنْ جَعَلَ لِأَهْلِ الْعِلْمِ أَيَّامًا مَّعْلُوْمَةً جس نے سیکھنے والوں کے لئے خاص دن مقرر کئے ۷۰: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ۷۰ : ہم سے عثمان بن ابی شیبہ نے بیان کیا۔انہوں ے قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ نے کہا کہ جریر نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے منصور أَبِي وَائِلٍ قَالَ كَانَ عَبْدُ اللهِ يُذَكَّرُ سے ، منصور نے ابو وائل سے روایت کی۔انہوں نے