صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 142 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 142

صحيح البخاري - جلد ا ۱۴۲ ٣- كتاب العلم النَّاسَ فِي كُلِّ حَمِيْسٍ فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ يَا کہا : حضرت عبداللہ لوگوں کو ہر جمعرات نصیحت کیا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ لَوَدِدْتُ أَنَّكَ ذَكَرْتَنَا کرتے تھے تو انہیں ایک آدمی نے کہا کہ اے كُلَّ يَوْمٍ قَالَ أَمَا إِنَّهُ يَمْنَعُنِي مِنْ ذَلِكَ ابو عبدالرحمن میں تو چاہتا ہوں کہ آپ ہمیں ہر روز أَنِّي أَكْرَهُ أَنْ أُمِلَكُمْ وَإِنِّي أَتَخَوَّلُكُمْ نصیحت کیا کریں۔انہوں نے کہا: دیکھو مجھے تو یہ بات بِالْمَوْعِظَةِ كَمَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ تمہیں اس سے بد دل کردوں اور میں نصیحت میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَخَوَّلُنَا بِهَا مَخَافَةَ السَّامَةِ عَلَيْنَا۔روکتی ہے ( اور یہ ) کہ میں نا پسند کرتا ہوں کہ (مبادا) تمہارا ویسے ہی خیال رکھتا ہوں جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس میں ہمارا خیال رکھتے تھے۔اس ڈر سے کہ کہیں ہم اُکتا نہ جائیں۔اطرافه: ٦٨، ٦٤١١۔تشریح اس باب میں يَسرُوا وَلَا تُعَسّرُوا وَبَشِّرُوْا وَلَا تُنفِرُوا کے تابع سہولت کے طریق کی یہ مثال دی کہ مقررہ دنوں میں پندو نصیحت کی جائے اور حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کا قول نقل کر کے بتلایا ہے کہ صحابہ بھی یہ سمجھتے تھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کیوں مقررہ ایام میں انہیں نصیحت کیا کرتے تھے۔بَاب ۱۳ : مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّيْنِ اللہ جس کی بہتری چاہتا ہے اسے دین کی سمجھ دیتا ہے ۷۱: حَدَّثَنَا سَعِيْدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ اے: ہم سے سعید بن غفیر نے بیان کیا، کہا: ابن حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ وہب نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے یونس سے، یونس ابْنِ شِهَابٍ قَالَ قَالَ حُمَيْدُ بْنُ نے ابن شہاب سے روایت کی۔کہتے تھے کہ حمید بن عبدالرحمن نے کہا: میں نے حضرت معاویہ کو تقریر عَبْدِ الرَّحْمَن سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ خَطِيبًا کرتے سنا۔وہ کہتے تھے: میں نے نبی صلی اللہ علیہ - يَقُوْلُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: اللہ جس شخص کی وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ بہتری چاہتا ہے اسے دین کی سمجھ دے دیتا ہے اور فِي الدِّيْنِ وَإِنَّمَا أَنَا فَاسِمٌ وَاللَّهُ يُعْطِي میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور اللہ ہی دیتا ہے وَلَنْ تَزَالَ هَذِهِ الْأُمَّةُ قَائِمَةً عَلَى أَمْرِ اور ہمیشہ یہ امت اللہ کے حکم پر قائم رہے گی۔اس کے