صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 95
صحيح البخاري - جلد ا ۹۵ ٢ - كتاب الإيمان قَالَ وَذَكَرَ لَهُ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله ذمہ کچھ اور بھی ہے؟ فرمایا: نہیں۔ سوائے اس کے کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الزَّكَاةَ قَالَ هَلْ عَلَيَّ تو اپنی خوشی سے اور روزے رکھے۔ (حضرت طلحہ ابن غَيْرُهَا قَالَ لَا لَا إِلَّا أَنْ تَطَوَّعَ قَالَ فَأَدْبَرَ عبید اللہ کہتے تھے۔ رسول اللہ ﷺ نے اس سے صلى الله زکوۃ کا بھی ذکر کیا اور اس نے کہا: کیا میرے ذمہ اس الرَّجُلُ وَهُوَ يَقُوْلُ وَاللَّهِ لَا أَزِيدُ عَلَی کے علاوہ کچھ اور بھی ہے؟ فرمایا: نہیں۔ سو یا: نہیں۔ سوائے اس هَذَا وَلَا أَنْقُصُ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى کے کہ تو اپنی خوشی سے صدقہ دے۔ حضرت طلحہ کہتے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْلَحَ إِنْ صَدَقَ ۔ تھے: اس پر وہ شخص پیٹھ پھیر کر چلا گیا اور وہ کہہ رہا تھا: بخدا میں نہ اس سے زیادہ کروں گا اور نہ ہی کم ۔ رسول اطرافه: ١۸۹۱، ٢٦٧٨، ٦٩٥٦ صلى الله اللہ ﷺ نے فرمایا: کامیاب ہو گیا اگر وہ سچا ہے۔ وا تشريح : الزَّكوة مِنَ الإسلام: امام باری علیہ رحمت ایک ایک اشارہ سےاپنے مضمون کو واضح سے واضح کرتے چلے جارہے ہیں۔ باب باندھا ہے زکوۃ اہے زکوٰۃ کا اور قرآن مجید میں زکوۃ کے متعلق بہر ن بہت سی آیتیں ہیں مگر ان تمام آیات میں سے وہ آیت چنی ہے جس کا تعلق زکوۃ - زکوۃ کے ساتھ اتنا نہیں جتنا اخلاص عمل وروح حنیفیت کے ساتھ ہے اور پھر اس آیت کے ماقبل جو مضمون ہے وہ یہ ہے : لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ مُنْفَكِّينَ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ الْبَيِّنَةُ۔ (البيئة :(٢) یعنی اہل کتاب اور مشرکین میں سے جو کافر ہیں وہ اپنے کفر سے باز نہیں آنے کے، جب تک البينة ان کے پاس نہ آ جائے ۔ یعنی وہ رسول جو کامل حق کھول کر بیان کرنے والا ہو اور کامل معرفت کی راہ وہ مخلصانہ عبودیت و حنیفیت ہے جو اسلام کی اصل روح ہے اور جو کفار کو ان کے کفر سے نکالنے کا اصل باعث ہو سکتی ہے۔ اس باب کے ماتحت جو حدیث لائی گئی ہے اس کے یہ الفاظ قَدْ اَفْلَحَ إِنْ صَدَقَ قابل غور ہیں ۔ صدق ایمان اور صدق عمل پر ہی ساری کامیابی کا دارو مدار ہے۔ محض زبان کا اقرار کچھ معنی نہیں رکھتا۔ مومن ساز لوگ ذرہ غور سے بخاری کا مطالعہ کریں، تا معلوم ہو کہ امام موصوف کا مقصد کیا ہے۔ زکوۃ کے متعلق اس آیت و حدیث سے امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا استدلال کرنے سے مقصد در حقیقت یہ سمجھانا ہے کہ پاکیزگی اور روحانی فلاح کے لئے جس چیز کی ضرورت ہے وہ ایمان ہے۔ جو خالص صحیح عقائد پر بنی ہو اور اسلام بھی وہی معتبر ہے جس کے ساتھ مخلصانہ اعمال ہوں۔ اس حدیث سے یہ بھی واضح ہو گیا کہ لفظ اسلام میں عملی پہلو مد نظر ہے۔ ایمان و اسلام دین کے دو جزو اعظم ہیں۔ جو پہلو بہ پہلو ایک دوسرے سے سہارا لئے ہوئے کھڑے ہیں۔ اس لئے امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ دونوں کو پہلو بہ پہلو بیان کرتے جا رہے ہیں۔ کبھی ایمان کے متعلق احادیث لے آتے ہیں۔ کبھی اسلام کے متعلق اور ان دونوں کے مابین مشتر کہ حصہ کو واضح کرتے جاتے ہیں۔ یعنی اخلاص ورضاء الہی کو۔