صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 94 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 94

صحيح البخاری جلد ا ۹۴ بَابِ ٣٤: اَلزَّكَاةُ مِنَ الْإِسْلَامِ زکوۃ بھی اسلام ہی سے ہے ٢ - كتاب الإيمان وَقَوْلُهُ وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا الله اور اللہ (عزوجل) كايه فرمانا: وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّيْنَ حُنَفَاءَ وَيُقِيْمُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ۔یعنی انہیں یہی حکم دیا گیا تھا کہ وہ اللہ ہی کی عبادت کریں۔اس کے لئے الصَّلَاةَ وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ وَذَلِكَ دِيْنُ الْقَيِّمَةِ۔(البينة : ٦) اطاعت کو خالص کرنے والے ہوں۔اسی کے لئے ہوں اور نماز سنوار کر پڑھیں اور زکوۃ دیں اور یہی سیدھا پائیدار دین ہے۔٤٦ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ قَالَ حَدَّثَنِي ٤٦ ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا کہ مالک بن مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَمِّهِ أَبِي سُهَيْلِ بْنِ انس نے مجھے بتلایا۔انہوں نے اپنے چا ابوسہیل بن مَالِكِ عَنْ أَبِيْهِ أَنَّهُ سَمِعَ طَلْحَةَ بْنَ مالک سے، انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ عُبَيْدِ اللَّهِ يَقُولُ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُوْلِ انہوں نے حضرت طلحہ بن عبید اللہ سے سنا۔وہ کہتے تھے کہ اہل نجد میں سے ایک شخص رسول اللہ علیہ کے اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَهْلِ نَجْدٍ پاس آیا۔پراگندہ بال تھا اور ہم * اس کی آواز کی ثَائِرُ الرَّأْسِ يُسْمَعُ * دَوِيٌّ صَوْتِهِ گُنگناہٹ سنتے تھے اور ہماری * سمجھ میں نہ آتا تھا وَلَا يُفْقَهُ مَا يَقُوْلُ حَتَّى دَنَا فَإِذَا کہ وہ کیا کہہ رہا ہے۔جب وہ رسول اللہ ﷺ کے هُوَ يَسْأَلُ عَنِ الْإِسْلَامِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ نزدیک آیا تو کیا دیکھتے ہیں کہ وہ رسول اللہ ﷺ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسُ صَلَوَاتِ اسلام کے متعلق پوچھ رہا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فِي الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ فَقَالَ هَلْ عَلَيَّ غَيْرُهَا فرمایا: دن رات میں پانچ نمازیں۔اس پر اس نے کہا: کیا ان کے علاوہ میرے ذمہ کچھ اور بھی ہے؟ قالَ لَا إِلا أَنْ تَطَوَّعَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ فرمایا: نہیں۔سوائے اس کے کہ تو اپنی خوشی سے کچھ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصِيَامُ رَمَضَانَ پڑھے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اور رمضان کے قَالَ هَلْ عَلَيَّ غَيْرُهُ قَالَ لَا إِلَّا أَنْ تَطَوَّعَ روزے بھی۔اس نے کہا: کیا اس کے علاوہ میرے الفاظ يُسْمَعُ دَوِی اور لَا يُفْقَهُ کی جگہ فتح الباری مطبوعہ بولاق اور انصاریہ میں الفاظ نَسْمَعُ دَوی اور لا نَفْقَهُ ہیں۔فتح الباری جزء اول حاشیه صفحه (۱۴۲) ترجمہ نَسْمَعُ اور لَا نَفْقَهُ کے مطابق ہے۔