صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 74
صحيح البخاري - جلد ا 6M باب ۲۲ : الْمَعَاصِي مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ گناہ جاہلیت کے کام ہیں ٢ - كتاب الإيمان وَلَا يُكَفَّرُ صَاحِبُهَا بِارْتِكَابِهَا إِلَّا اور گنہ گار گناہ کرنے سے کا فرنہیں ہو جاتا۔مگر شرک کرنے بِالشِّرْكِ لِقَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے ( کا فر ہو جاتا ہے۔) کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وَسَلَّمَ إِنَّكَ امْرُؤٌ فِيْكَ جَاهِلِيَّةٌ وَقَوْل ایک شخص سے) فرمایا: تو تو ایسا شخص ہے جس میں اللَّهِ تَعَالَى: إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ اہمیت ہے اور نیز اس لئے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: (إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ اللہ اس بات کی مغفرت نہیں کرتا کہ اس کا وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ۔شریک ٹھہرایا جائے اور جس کے لئے چاہے اس کے سوا کی (النساء: ٤٩) مغفرت کرتا ہے۔٣٠ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۳۰ : ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا: شعبہ نے قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ وَاصِلِ الْأَحْدَبِ ہمیں بتلایا۔انہوں نے واصل احدب سے،واصل نے معرور سے روایت کی۔انہوں نے کہا کہ میں حضرت ابوذر الْمَعْرُوْرِ قَالَ لَقِيْتُ أَبَا ذَرٍ ( غفاری) کو ربذہ مقام میں ملا اور وہ ایک نیا جوڑہ پہنے بِالرَّبَدَةِ وَعَلَيْهِ حُلَّةٌ وَعَلَى غُلَامِهِ حُلَّةٌ ہوئے تھے اور ان کا غلام بھی ایک نیا جوڑہ پہنے ہوئے تھا۔فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ إِنِّي سَابَبْتُ اس پر میں نے ان سے اس کی بابت پوچھا۔تو انہوں نے ا رَجُلًا فَعَيَّرْتُهُ بِأُمِّهِ فَقَالَ لِيَ النَّبِيُّ صَلَّى کیا کہ میری ایک شخص سے گالی گلوچ ہوئی تو میں نے اس کو اس کی ماں کا طعنہ دیا۔اس پر مجھے نبی ﷺ نے فرمایا: ابوذر کیا تم نے اس کو ماں کا طعنہ دیا۔تم تو ایک ایسے شخص ہو جس إِنَّكَ امْرُؤٌ فِيْكَ جَاهِلِيَّةٌ إِخْوَانُكُمْ میں جاہلیت ہے۔تمہارے بھائی ہی تمہارے نوکر چاکر خَوَلُكُمْ جَعَلَهُمُ اللهُ تَحْتَ أَيْدِيكُمْ ہیں۔اللہ نے ان کو تمہارے ماتحت کردیا ہے۔پس جس فَمَنْ كَانَ أَخُوْهُ تَحْتَ يَدِهِ فَلْيُطْعِمْهُ کے ماتحت اس کا بھائی ہو تو چاہیے کہ جس کھانے سے وہ خود کھاتا ہے، اس سے اس کو بھی کھلائے اور جو وہ پہنتا ہے، اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَبَا ذَرٍ أَعَيَّرْتَهُ بِأُمِّهِ مِمَّا يَأْكُلُ وَلْيُلْبِسْهُ مِمَّا يَلْبَسُ وَلَا اس سے اس کو بھی پہنائے اور تم انہیں ایسے کام کی تکلیف نہ سے تُكَلِّفُوهُمْ مَا يَغْلِبُهُمْ فَإِنْ كَلَّفْتُمُوهُمْ دو جوان کی طاقت سے بالا ہو اور اگر تم انہیں ایسے کام کی