صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 71
صحيح البخاری جلد ۱۶ اے ۸۹- كتاب الإكراه سے تڑپ رہے تھے آپ کا گلا پکڑ کر گھونٹنا شروع کیا اور اُس وقت تک آپ کا درد سے گلا نہیں چھوڑا جب تک آپ کی روح جسم خاکی سے پرواز کر کے رسول کریم صلی الام کی دعوت کو لبیک کہتی ہوئی عالم بالا کو پرواز نہیں کر گئی۔ اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 66 ( اسلام میں اختلافات کا آغاز، انوار العلوم جلد ۴ صفحہ ۳۳۰) بَاب : فِي بَيْعِ الْمُكْرَهِ وَنَحْوِهِ فِي الْحَقِّ وَغَيْرِهِ مجبور شخص کی خرید و فروخت نیز اسی قسم کے دوسرے حقوق کے بارہ میں ٦٩٤٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۶۹۴۴: عبد العزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ اللهِ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ سَعِيدٍ کہ لیث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعید مقبری سے، الْمَقْبُرِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سعید نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ اُنہوں نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ فِي الله علم کہا: ایک بار ہم مسجد میں تھے کہ رسول اللہ صلی الی یوم الْمَسْجِدِ إِذْ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ ہمارے پاس باہر آئے۔ آپ نے فرمایا: یہود کے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ انْطَلِقُوا پاس چلو اور ہم آپ کے ساتھ گئے۔ جب ہم تو رات إِلَى يَهُودَ فَخَرَجْنَا مَعَهُ حَتَّى جِئْنَا پڑھانے کے مدرسے میں پہنچے تو نبی صلی الہ ولیم کھڑے الله بَيْتَ الْمِدْرَاسِ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى الله ہو گئے اور اُنہیں بلند آواز سے پکار کر کہا: اے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَادَاهُمْ يَا مَعْشَرَ يَهُودَ یہودیوں کی جماعت! اسلام کو قبول کرو تم سلامتی أَسْلِمُوا تَسْلَمُوا ۔ فَقَالُوا بَلَّغْتَ يَا میں رہو گے۔ اُنہوں نے کہا: ابوالقاسم ! آپ نے أَبَا الْقَاسِمِ، فَقَالَ ذَلِكَ أُرِيدُ ثُمَّ قَالَهَا ہمیں یہ حکم پہنچا دیا۔ آپ نے فرمایا: یہی میں چاہتا ہوں۔ پھر آپ نے دوسری بار فرمایا تو انہوں نے الثَّانِيَةَ فَقَالُوا قَدْ بَلَّغْتَ يَا أَبَا الْقَاسِمِ کہا: ابو القاسم ! آپ نے یہ نے یہ حکم پہنچا دیا۔ پھر آپ نے ثُمَّ قَالَ الثَّالِثَةَ فَقَالَ اعْلَمُوا أَنَّ الْأَرْضَ تیسری بار یہی کہا اور فرمایا: تم جان لوکہ یہ زمین اللہ لِلَّهِ وَرَسُولِهِ وَإِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُجْلِيَكُمْ اور اس کے رسول کی ہے اور میں تمہیں یہاں سے فَمَنْ وَجَدَ مِنْكُمْ بِمَالِهِ شَيْئًا فَلْيَبِعْهُ وَ نکالنا چاہتا ہوں۔ اس لئے تم میں سے جو اپنے مال ے فتح الباری مطبوعہ بولاق میں الفاظ قد بلغت ہیں۔ (فتح الباری، جزء ۱۲ حاشیہ صفحہ ۳۹۶) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔