صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 751
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۷۵۱ ۹۷ - كتاب التوحيد ٧٤١٣: وَقَالَ عُمَرُ بْنُ حَمْزَةَ سَمِعْتُ ۷۴۱۳: اور عمر بن حمزہ نے کہا: میں نے سالم سے سَالِمًا سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ سنا۔انہوں نے کہا:) میں نے حضرت ابن عمر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا۔وَقَالَ سے سنا۔حضرت ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِي سے یہی روایت کی۔اور ابوالیمان نے کہا: شعیب أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ نے زہری سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (زہری نے کہا: ) ابوسلمہ نے مجھے خبر دی کہ حضرت ابوہریرہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے يَقْبِضُ اللَّهُ الْأَرْضَ۔أطرافه ٤٨١٢، ٦٥١٩، ٧٣٨٢- فرمایا: اللہ زمین کو سمیٹ لے گا۔٧٤١٤: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ سَمِعَ يَحْيَى ۷۴۱۴: مسدد نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے بْنَ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ يحي بن سعید سے سنا۔بیجی نے سفیان (نوری) سے وَسُلَيْمَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ روایت کی کہ منصور اور سلیمان نے مجھ سے بیان عَبْدِ اللهِ أَنَّ يَهُودِيًّا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ کیا۔ان دونوں نے ابراہیم سے ، ابراہیم نے عبیدہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ سے عبیدہ نے حضرت عبد اللہ سے روایت کی کہ ایک یہودی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور إِنَّ اللهَ يُمْسِكُ السَّمَوَاتِ عَلَى إِصْبَعِ وَالْأَرَضِينَ عَلَى إِصْبَعِ وَالْجِبَالَ عَلَى کہنے لگا: اے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم )! اللہ ان آسمانوں کو ایک انگلی پر اور ان زمینوں کو ایک إِصْبَعِ وَالشَّجَرَ عَلَى إِصْبَعِ وَالْخَلَائِقَ انگلی پر ا پر اور پہاڑوں کو ایک انگلی پر اور درختوں کو عَلَى إِصْبَعِ ثُمَّ يَقُولُ أَنَا الْمَلِكُ ایک انگلی پر اور تمام مخلوقات کو ایک انگلی پر فَضَحِكَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رکھے گا۔پھر فرمائے گا: میں بادشاہ ہوں۔(یہ وَسَلَّمَ حَتَّى بَدَتْ نَوَاجِذُهُ ثُمَّ قَرَأَوَ من کر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اتنا ہے کہ حَقٌّ مَا قَدَرُوا الله حق قدرة (الزمر: ٦٨) قَالَ آپ کے دانت نظر آئے۔پھر آپ نے یہ آیت يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ وَزَادَ فِيهِ فُضَيْلُ بْنُ پڑھی: اُن لوگوں نے اللہ (کی صفات) کا اندازہ عِيَاضٍ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ اس طرح نہیں کیا تھا جس طرح کرنا چاہیئے۔یحی