صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 752
صحیح البخاری جلد ١٦ ۷۵۲ ۹۷- كتاب التوحيد عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ فَضَحِكَ رَسُولُ بن سعید نے کہا کہ فضیل بن عیاض نے اس حدیث اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعَجَبًا میں یہ بڑھایا۔ منصور سے مروی ہے کہ انہوں نے وَتَصْدِيقًا لَهُ۔ ابراہیم سے، ابراہیم نے عبیدہ سے، عبیدہ نے حضرت عبداللہ سے روایت کی۔ (یہ سن کر ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہنس پڑے بوجہ تعجب کے اور اس لئے کہ اس کو سچا سمجھا۔ أطرافه : ٤٨١١، ٧٤١٥، 7451، 7513۔ ٧٤١٥ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ ۷۴۱۵: عمر بن حفص بن غیاث نے ہم سے بیان غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ کیا کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔ اعمش نے ہم سے سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ سَمِعْتُ عَلْقَمَةَ بیان کیا کہ میں نے ابراہیم سے سنا۔ انہوں نے کہا: يَقُولُ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ میں نے علقمہ سے سناہ وہ کہتے تھے: حضرت عبا ت عبد الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ نے کہا: اہل کتاب میں سے ایک شخص نبی صلی اللہ فَقَالَ يَا أَبَا الْقَاسِمِ إِنَّ اللَّهَ يُمْسِكُ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: ابو القاسم ! اللہ السَّمَوَاتِ عَلَى إِصْبَعِ وَالْأَرَضِينَ عَلَی آسمانوں کو ایک انٹی پر اور زمینوں کو ایک انگلی پر اور درختوں اور مٹی کو ایک انگلی پر اور تمام مخلوقات إِصْبَعِ وَالشَّجَرَ وَالثَّرَى عَلَى إِصْبَعِ وَالْخَلَائِقَ عَلَى إِصْبَعِ ثُمَّ يَقُولُ أَن کو ایک انگلی پر رکھے گا اور پھر فرمائے گا: میں بادشاہ ہوں، میں بادشاہ ہوں۔ میں نے نبی صلی الْمَلِكُ أَنَا الْمَلِكُ فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى پادشاه : اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اتنا ہے کہ آپ کے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَحِكَ حَتَّى بَدَتْ دانت دکھائی دیئے۔ پھر آپ نے یہ آیت پڑھی: نَوَاجِذُهُ ثُمَّ قَرَأَ وَمَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ اُن لوگوں نے اللہ کی صفات) کا اندازہ اس قدرة (الزمر: ٦٨)۔ أطرافه: ٤٨١١، ٧٤١٤، ٧٤٥١، ٧٥١٣۔ طرح نہیں کیا تھا جس طرح کرنا چاہیے۔ تشریح : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى لِمَا خَلَقْتُ بِيَدَى :اللہ تعالی کایہ فرمانا: جس کو میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے بنایا تھا۔