صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 733 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 733

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۷۳۳ ۹۷ - كتاب التوحيد جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ نے حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت کی۔هَذِهِ الْآيَةُ قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَى آن انہوں نے کہا: جب یہ آیت نازل ہوئی: تو (ان يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِّن فَوْقِكُمْ سے کہدے وہ اس (بات) پر بھی قادر ہے کہ (الأنعام : ٦٦) قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله تمہارے اوپر کی طرف سے عذاب نازل کرے، عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعُوذُ بِوَجْهِكَ فَقَالَ أَوْ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: میں تیری ذات کی پناہ لیتا ہوں۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا: یا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعُوذُ تمہارے پاؤں کے نیچے کی طرف سے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: میں تیری ذات کی پناہ لیتا ہوں۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا: یا تمہیں ایک (الأنعام: ٦٦) فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ دوسرے کے خلاف) آپس میں مختلف گروہوں کی صورت میں ملادے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وو مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِكُمُ (الأنعام : ٦٦) فَقَالَ بِوَجْهِكَ قَالَ اَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا أَيْسَرُ۔أطرافه: ٤٦٢٨ ، ٧٣١٣- فرمایا: یہ آسان ہے۔تشریح : كُلُّ شَيْءٍ هَالِك إِلا وَجْهَ الله تعالیٰ کا یہ فرمانا ہر ایک چیز ہلاک ہونے والی ہے سوائے اس کے جس کی طرف اس (اللہ ) کی توجہ ہو۔حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ”دوسرا حصہ اس توحید کا یہ ہے کہ جیسا کہ کوئی چیز بجز خدا کے خود بخود موجود نہیں ایسا ہی ہر ایک چیز بجز خدا کے اپنی ذات میں فانی اور ہلاک ہونے سے بری نہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے كُلُّ شَيْءٍ هَالِكُ إِلَّا وَجْهَهُ (القصص: ۸۹) یعنی ہر ایک چیز معرض ہلاکت میں ہے اور مرنے والی ہے بیجز خدا کی ذات کے کہ وہ موت سے پاک ہے اور اسی طرح ایک اور آیت میں فرمایا كُل مَنْ عَلَيْهَا فَانِ (الرحمن: ۲۷) یعنی ہر ایک جو زمین پر ہے آخر مرے گا پس جیسا کہ خدا نے اس آیت میں کہ وَخَلَقَ كُلّ شَیء ہے لفظ محل کے ساتھ جو احاطہ تامہ کے لئے آتا ہے ہر ایک چیز کو جو اس کے سوا ہے مخلوق میں داخل کر دیا۔ایسا ہی اس لفظ محل کے ساتھ اس آیت میں جو كُلُّ شَيْءٍ هَالِكُ إِلَّا وَجْهَهُ ہے اور نیز