صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 671 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 671

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۷۱ ۹۷ - كتاب التوحيد مِنْهُمْ وَتَوَقَّ كَرَائِمَ أَمْوَالِ النَّاسِ۔کو ٹا دی جائے گی جب وہ اس کا اقرار کر لیں تو پھر ان سے (زکوۃ ) لو اور لوگوں کے عمدہ اور قیمتی مال أطرافه : (لینے) سے بچتے رہو۔-١٤٥، ١٤٩٦، ٢٤٤٨، ٤٣٤٧، ٧٣٧١۸ ،۱۳۹۵ : ۷۳۷۳: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۷۳۷۳: محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔شعبہ أبِي حَصِينٍ وَالْأَشْعَثِ بْنِ سُلَيْمٍ نے ابوحصین اور اشعث بن سلیم سے روایت کی۔سَمِعَا الْأَسْوَدَ بْنَ هِلَالٍ عَنْ مُعَاذِ ان دونوں نے اسود بن ہلال سے سنا۔اسود نے بْنِ جَبَلٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله حضرت معاذ بن جبل سے روایت کی۔انہوں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا مُعَاذُ أَتَدْرِي مَا حَقُّ کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: معاذ ! کیا تم اللَّهِ عَلَى الْعِبَادِ؟ قَالَ اللهُ وَرَسُولُهُ جانتے ہو کہ اللہ کا بندوں پر کیا حق ہے؟ حضرت معاذ نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔أَعْلَمُ قَالَ أَنْ يَعْبُدُوهُ وَلَا يُشْرِكُوا بِهِ آپ نے فرمایا: یہ کہ وہ اس کی عبادت کریں اور شَيْئًا أَتَدْرِي مَا حَقُّهُمْ عَلَيْهِ قَالَ اللَّهُ اس کا کسی چیز کو بھی شریک نہ ٹھہرائیں۔کیا تم وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ أَنْ لَّا يُعَذِّبَهُمْ۔جانتے ہو کہ ان کا اللہ پر حق کیا ہے ؟ انہوں نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔آپ نے أطرافه: ٢٨٥٦ ، ٥٩٦٧، ٦٢٦٧ ، ٦٥٠٠۔فرمایا: یہ کہ ان کو عذاب نہ دے۔٧٣٧٤: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۷۳۷۴: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ مجھے بتایا۔انہوں نے عبد الرحمن بن عبد اللہ بن بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ عبد الرحمن بن ابی صعصعہ سے ، عبد الرحمن نے اپنے عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ باپ سے، ان کے باپ نے حضرت ابوسعید خدری أَنَّ رَجُلًا سَمِعَ رَجُلًا يَقْرَأُ قُلْ هُوَ اللهُ سے روایت کی کہ ایک شخص نے کسی آدمی کو قلی