صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 647 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 647

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۴۷ ۹۶ - کتاب الاعتصام بالكتاب والسنة عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْحَيْضِ كَيْفَ تَغْتَسِلُ کہ اس سے فارغ ہونے کے بعد کیسے نہائے؟ آپ مِنْهُ قَالَ تَأْخُذِينَ فِرْصَةً مُمَسَّكَةً نے فرمایا: تم ایک کپڑا جس کو مشک لگی ہو لو اور اس فَتَوَضَّئِينَ بِهَا قَالَتْ كَيْفَ أَتَوَضَّأُ بِهَا کے ذریعے سے تم دھو کر صاف کرو۔ اس نے کہا: يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ يا رسول اللہ ! میں اس سے کیسے صاف کروں؟ نبی وَسَلَّمَ تَوَضَّنِي قَالَتْ كَيْفَ أَتَوَضَّأُ لَام نے فرمایا: دھو کر صاف کرو۔ اس نے کہا: بِهَا يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ يا رسول اللہ ! میں اس سے کیسے پاک صاف کروں؟ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّنِينَ بِهَا قَالَتْ عَائِشَةُ في سلیم نے فرمایا: اس کے ذریعہ سے صاف ستھری فَعَرَفْتُ الَّذِي يُرِيدُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله ہو جاؤ۔ حضرت عائشہ فرماتی ہیں: میں و فرماتی ہیں: میں وہ بات سمجھ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَذَبْتُهَا إِلَيَّ فَعَلَّمْتُهَا گئی جو رسول الله صل الله صلی علیرام چاہتے تھے تو میں نے اس عورت کو اپنی طرف کھینچ لیا اور اس کو سمجھا دیا۔ أطرافه: ٣١٤، ٣١٥۔ ٧٣٥٨ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۷۳۵۸: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ ابوعوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو بشر سے، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ أُمَّ ابو بشر نے سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت حُفَيْدٍ بِنَتَ الْحَارِثِ بْنِ حَزْنٍ أَهْدَتْ ابن عباس سے روایت کی کہ حضرت ام کے حضرت ام حفید بنت حارث بن حزن نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ گھی إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمْنًا اور پنیر اور گوہیں بطور تحفہ کے بھیجیں۔ نبی صلی اللہ وَأَقِطًا وَأَضُبًا فَدَعَا بِهِنَّ النَّبِيُّ صَلَّى علیہ وسلم نے ان کو منگوایا اور وہ آپ کے دستر خوان نے ان اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُكِلْنَ عَلَى مَائِدَتِهِ پر کھائی گئیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کراہت فَتَرَكَهُنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کرنے والے کی طرح ان سے ہاتھ کھینچ لیا، اگر وہ كَالْمُتَقَدِّرِ لَهُ، وَلَوْ كُنَّ حَرَامًا مَا حرام ہوتیں تو آپؐ کے دستر خوان پر نہ کھائی جاتیں أُكِلْنَ عَلَى مَائِدَتِهِ وَلَا أَمَرَ بِأَكْلِهِنَّ اور آپ نے ان کے کھانے کا حکم بھی نہیں دیا۔ أطرافه ٢٥٧٥، ٥٣٨٩، ٥٤٠٢۔ ٧٣٥٩ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ۷۳۵۹: احمد بن صالح نے ہم سے بیان کیا کہ ابن حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ وہب نے ہمیں بتایا۔ یونس نے مجھے خبر دی۔ یونس