صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 42 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 42

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۲ ۸۸ کتاب استتابة المرتدين۔۔۔ ثَدْيِ الْمَرْأَةِ أَوْ قَالَ مِثْلُ الْبَضْعَةِ نکل گیا ہے۔ اُن لوگوں کے پہنچاننے کی نشانی یہ تَدَرْدَرُ، يَخْرُجُونَ عَلَى حِينِ فُرْقَةٍ ہے کہ ایک شخص ہو گا کہ جس کے ہاتھوں میں سے مِنَ النَّاسِ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ أَشْهَدُ ایک ہاتھ یا فرمایا: جس کے پستانوں میں سے ایک سَمِعْتُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پستان عورت کے پستان کی طرح ہوگا یا فرمایا: وَسَلَّمَ وَأَشْهَدُ أَنَّ عَلِيًّا قَتَلَهُمْ وَأَنَا گوشت کے لوتھڑے کی طرح ہو گا جو تھل تھلاتا مَعَهُ جِيءَ بِالرَّجُلِ عَلَى النَّعْتِ الَّذِي ہوگا، وہ ایسے وقت میں ظاہر ہوں گے کہ لوگوں میں تفرقہ ہو گا۔ حضرت ابو سعید نے کہا: میں یہ نَعَتَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ شہادت دیتا ہوں کہ میں نے یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ فَنَزَلَتْ فِيهِ وَمِنْهُم مَّنْ يَلْمِزُكَ سے سنا اور میں یہ بھی شہادت دیتا ہوں کہ حضرت في الصدقت ۔ (التوبة : ٥٨) علی نے ان کو قتل کیا۔ اس وقت میں بھی اُن کے ساتھ تھا اور اسی حلیہ کے مطابق ایک شخص لایا گیا جس کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا تھا۔ حضرت ابو سعید نے کہا: اس کے متعلق یہ آیت نازل ہوئی تھی: یعنی اُن میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو صدقات ۔ قات کے متعلق نکتہ چینی کرتے ہیں۔ أطرافه: ٣٣٤٤، ٣٦١٠، ٤٣٥١ ، ٤٦٦٧، 5058 ، 6163، 1931، ٧٤٣٢، ٧٥٦٢۔ ٦٩٣٤ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۶۹۳۴: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ عبد الواحد بن زیاد ) نے ہمیں بتایا۔ (کہا:) شیبانی حَدَّثَنَا يُسَيْرُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ قُلْتُ نے ہم سے بیان کیا کہ یسیر بن عمرو نے ہمیں بتایا۔ لِسَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ هَلْ سَمِعْتَ النَّبِيَّ اُنہوں نے کہا: میں نے حضرت سہل بن حنیف سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي پوچھا: کیا آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خار جیوں الْخَوَارِجِ شَيْئًا؟ قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ - کے متعلق کچھ کہتے سنا؟ انہوں نے کہا: میں نے آپ وَأَهْوَى بِيَدِهِ قِبَلَ الْعِرَاقِ - يَخْرُجُ مِنْهُ سے سنا اور آپ اپنے ہاتھ کو عراق کی طرف بڑھا کر قَوْمٌ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ فرماتے تھے کہ وہاں سے ایسے لوگ نکلیں گے جو