صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 623
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۲۳ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة عَنْ نَّافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ح۔ وَ حَدَّثَنَا انہوں نے لیث سے، لیث نے نافع سے، نافع نے إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا عِيسَى وَابْنُ إِدْرِيسَ حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی۔ اور اسحاق نے وَابْنُ أَبِي غَنِيَّةَ عَنْ أَبِي حَيَّانَ عَنِ ہم سے بیان کیا کہ عیسیٰ اور ابن اور لیس اور ابن الشَّعْبِيِّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا الى غنیہ نے ہمیں بتایا۔ ان سب نے ابو حیان سے ، قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ عَلَى مِنْبَرِ النَّبِيِّ ابو حیان نے شعبی سے، شعبی نے حضرت ابن عمر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۔۔ رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت عمرؓ سے سنا جبکہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر پر کھڑے تھے۔ أطرافه: ٤٦١٩، ٥٥٨١، ٠٥٥٨٨ ٥٥٨٩ ۷۳۳۸: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۷۳۳۸: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي السَّائِبُ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی بْنُ يَزِيدَ أَنَّهُ سَمِعَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ که حضرت سائب بن یزید نے مجھے خبر دی۔ انہوں خَطِيبًا عَلَى مِنْبَرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت عثمان بن عفان سے سنا۔ انہوں نے نبی صلی الم کے منبر پر کھڑے ہو کر ہمیں مخاطب کیا۔ وَسَلَّمَ۔ ۷۳۳۹: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۷۳۳۹: محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عبدالاعلیٰ نے ہمیں بتایا۔ ہشام بن حسان نے ہم حَسَّانَ أَنَّ هِشَامَ بْنَ عُرْوَةَ حَدَّثَهُ عَنْ سے بیان کیا کہ ہشام بن عروہ نے انہیں بتایا۔ أَبِيهِ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ يُوضَعُ لِي ہشام نے اپنے باپ سے روایت کی کہ حضرت وَلِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عائشہ فرماتی تھیں: میرے اور رسول اللہ صلی اللہ هَذَا الْمِرْكَنُ فَنَشْرَعُ فِيهِ جَمِيعًا ۔۔ علیہ وسلم کے لئے یہ لگن رکھ دیا جاتا اور پھر ہم اس میں اکٹھے ہی نہانا شروع کرتے۔ أطرافه: ٢٥٠ ، ٢٦١ ، ٢٦٣ ، ٢٧٣، ٢٩٩، ٥٩٥٦۔ ٧٣٤٠ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبَّادُ ۷۳۴۰: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ عباد بن بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا عَاصِمُ الْأَحْوَلُ عَنْ عباد نے ہمیں بتایا۔ عاصم احول نے ہم سے بیان