صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 622
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۲۲ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة الْقِبْلَةَ وَبَيْنَ الْمِنْبَرِ مَمَرُّ الشَّاةِ۔ مسجد کی اُس دیوار کے درمیان جو قبلے کی دیوار سے طرفه: ٤٩٦ - ملی ہوئی ہے اور منبر کے درمیان اتنا فاصلہ تھا کہ جس میں سے بکری گزر جائے۔ ٧٣٣٥ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ حَدَّثَنَا ۷۳۳۵: عمرو بن علی نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي حَدَّثَنَا مَالِكٌ عبد الرحمن بن مہدی نے ہمیں بتایا۔ مالک نے ہم عَنْ حُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ سے بیان کیا۔ مالک نے خبیب بن عبد الرحمن سے، بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ حبیب نے حفص بن عاصم سے ، حفص نے حضرت رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا ابوہریرہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رِبَاضِ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے گھر اور منبر کے الْجَنَّةِ وَمِنْبَرِي عَلَى حَوْضِي۔ درمیان جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہے أطرافه: 11٩٦، 1888، 6588۔ اور میر امنبر میرے حوض پر ہے۔ ٧٣٣٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۷۳۳۶: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ کہ جویریہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، قَالَ سَابَقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نافع نے حضرت عبد اللہ بن عمر) سے روایت کی۔ بَيْنَ الْخَيْلِ فَأَرْسِلَتِ الَّتِي ضُمِّرَتْ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے گھڑ دوڑ مِنْهَا - وَأَمَدُهَا إِلَى الْحَفْيَاءِ - إِلَى کرائی۔ وہ گھوڑے جو کہ گھڑ دوڑ کے لئے تیار کئے ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ وَالَّتِي لَمْ تُضَمَّرْ - أَمَدُهَا گئے تھے اُن کو چھوڑا گیا اور ان کی دوڑ حضیاء سے ثنية الوداع تک تھی اور جو تیار نہیں کئے گئے تھے ثَنِيَّةُ الْوَدَاعِ - إِلَى مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ ثنية الودا اُن کی دوڑ مثنية الوداع سے بنو زریق کی مسجد تک وَأَنَّ عَبْدَ اللَّهِ كَانَ فِيمَنْ سَابَقَ۔ تھی اور اور حضرت عبد اللہ بھی ان ! اللہ بھی ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے گھوڑے دوڑائے۔ أطرافه: ٤٢٠ ، ٢٨٦٨، ٢٨٦٩، ٢٨٧٠۔ ۷۳۳۷: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ لَيْثٍ ۷۳۳۷: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا۔