صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 620 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 620

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۲۰ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة الْعَوَالِيَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ۔ وَزَادَ اللَّيْثُ کرتے تھے جو مدینہ کی بلندی پر واقع ہیں اور ابھی عَنْ يُونُسَ وَبُعْدُ الْعَوَالِيَ أَرْبَعَةُ أَمْيَالِ سورج بلند ہی ہوتا۔ اور لیث نے یونس سے روایت أَوْ ثَلَاثَةٌ۔ أطرافه ٥٤٨، ٥٥٠، ٥٥١۔ کرتے ہوئے اتنا بڑھایا اور یہ بلندی پر واقع گاؤں چار یا تین میل دور ہیں۔ ۷۳۳۰ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ حَدَّثَنَا ۷۳۳۰: عمرو بن زرارہ نے ہم سے بیان کیا کہ الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ عَنِ الْجُعَيْدِ سَمِعْتُ قاسم بن مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے جعید سے السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ يَقُولُ كَانَ الصَّاعُ روایت کی کہ میں نے حضرت سائب بن یزید سے عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سنا۔ وہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے مُدًّا وَثُلُنَا بِمُدِّكُمْ الْيَوْمَ وَقَدْ زِيدَ فِيهِ میں صاع اس مد کا جو تمہارا آج ہے ایک مد اور سَمِعَ الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكِ الْجُعَيْدَ۔ تہائی مد تھا اور اس صاع کو بڑھایا گیا ہے۔ قاسم بن أطرافه: ١٨٥٩، ٦٧١٢- مالک نے جعید سے سنا۔ ۷۳۳۱: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۷۳۳۱: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ مَالِكٍ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ انہوں نے مالک سے ، مالک نے اسحاق بن عبد اللہ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ بن ابی طلحہ سے ، اسحاق نے حضرت انس بن مالک رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِي مِكْيَالِهِمْ وَبَارِكْ فرمایا: اے اللہ ! ان کے لئے ان کے ماپ میں لَهُمْ فِي صَاعِهِمْ وَمُدِّهِمْ يَعْنِي أَهْلَ برکت دے اور ان کے لئے ان کے صاع اور مد الْمَدِينَةِ۔ أطرافه: ٢١٣٠، ٦٧١٤ - میں برکت دے یعنی مدینہ والوں کے۔ ۷۳۳۲: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۷۳۳۲: ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ابو ضمرہ نے ہمیں بتایا۔ موسیٰ بن عقبہ نے ہم سے عُقْبَةَ عَنْ نَّافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ الْيَهُودَ بیان کیا۔ موسیٰ نے نافع سے ، نافع نے حضرت ابن