صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 619 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 619

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۱۹ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة :۷۳۲۷: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۷۳۲۷: عبید بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام سے، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لِعَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ہشام نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت ادْقِنِي مَعَ صَوَاحِبِي وَلَا تَدْفِنِّي مَعَ عائشہ سے روایت کی۔انہوں نے عبد اللہ بن زبیر النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْبَيْتِ سے کہا: مجھے میری ہم نشینوں کے ساتھ دفن کرنا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گھر میں مجھے دفن فَإِنِّي أَكْرَهُ أَنْ أُزَكَّى۔طرفه: ۱۳۹۱ - نہ کرنا کیونکہ میں ناپسند کرتی ہوں کہ مجھے اس وجہ سے پاک ٹھہرایا جائے۔۷۳۲۸: وَعَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ :۷۳۲۸ اور ہشام سے مروی ہے۔انہوں نے عُمَرَ أَرْسَلَ إِلَى عَائِشَةَ انْدَنِي لِي أَنْ اپنے باپ سے روایت کی کہ حضرت عمر نے حضرت أُدْفَنَ مَعَ صَاحِبَيَّ فَقَالَتْ إِي وَاللهِ عائشہ کو کہلا بھیجا: مجھے اجازت دیں کہ مجھے میرے قَالَ وَكَانَ الرَّجُلُ إِذَا أَرْسَلَ إِلَيْهَا مِنَ دونوں ساتھیوں کے ساتھ دفن کیا جائے تو حضرت الصَّحَابَةِ قَالَتْ لَا وَاللَّهِ لَا أُوثِرُهُمْ عائشہؓ نے کہا: ہاں اللہ کی قسم! (میں اجازت دیتی بِأَحَدٍ أَبَدًا۔ہوں) عروہ کہتے تھے : اور صحابہ میں سے کوئی اور شخص جب حضرت عائشہ کو کہلا بھیجتا تو وہ کہتیں: نہیں۔اللہ کی قسم ! میں کبھی بھی کسی کو ان کی ہمسائیگی میں اپنے سے مقدم نہیں کروں گی۔۷۳۲۹: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ :۷۳۲۹ ایوب بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ عَنْ ابو بكر بن ابی اولیس نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ صَالِحٍ بن سليمان بن بلال سے ، سلیمان نے صالح بن کیسان كَيْسَانَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي أَنَسُ سے روایت کی۔ابن شہاب نے کہا: حضرت انس بْنُ مَالِكِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله بن مالک نے مجھے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ فَيَأْتِي وسلم عصر کی نماز پڑھتے اور اُن مضافات میں جایا