صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 621 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 621

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۲۱ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة جَاءُوا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عمرؓ سے روایت کی کہ یہود ایک مرد اور عورت کو بِرَجُلٍ وَامْرَأَةٍ زَنَيَا فَأَمَرَ بِهِمَا فَرُجِمَا جنہوں نے زنا کیا تھانبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس قَرِيبًا حَيْثُ تُوضَعُ الْجَنَائِزُ عِنْدَ لے کر آئے تو آپ نے ان کے متعلق حکم دیا اور الْمَسْجِدِ۔ وہ مسجد کے پاس اُس جگہ کے قریب سنگسار کئے گئے جہاں جنازے رکھے جاتے ہیں۔ أطرافه: ۱۳۲۹، 3635، 4556، ٦٨19، ٦٨٤١، ٧٥٤٣۔ ۷۳۳۳ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۷۳۳۳: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے مَالِكٌ عَنْ عَمْرٍو مَوْلَى الْمُطَّلِبِ عَنْ مُجھے بتایا۔ انہوں نے عمرو سے جو مطلب کے غلام أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ تھے ، عمرو نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَعَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو أحد لَهُ أَحَدٌ فَقَالَ هَذَا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ دکھلائی دیا تو آپ نے فرمایا: یہ وہ پہاڑ ہے جو ہم سے اللَّهُمَّ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ حَرَّمَ مَكَّةَ وَإِنِّي أُحَرِّمُ محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں۔ اے اللہ ! ابراہیم نے مکہ کو حرم قرار دیا تھا اور میں مَا بَيْنَ لَا بَتَيْهَا ۔ مدینہ کے دو پتھر پلے کناروں کے درمیان جو جگہ ہے اُس کو حرم قرار دیتا ہوں۔ تَابَعَهُ سَهْل عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ (حضرت انس بن مالک کی طرح) حضرت سہل وَسَلَّمَ فِي أُحُدٍ۔ نے بھی اُحد کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی روایت کیا۔ أطرافه: ۳۷۱، ٦١٠ ، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ٢٩٤٣، ٢٩٤٤، ،٣٠٨٥، ٣٠٨٦، ٣٣٦٧، ٣٦٤٧، ٤٠٨٣، ٤٠٨٤، ٤١٩٧ ،۲۹۹۱ ،۲٩٤٥ ،۵۱۵۹ ،۵۰۸۵ ،۲۱۳ ،٤٢، ٤٢١٢۱۱ ،۲۰۱ ،۲۰۰ ،۴۱۹۹ ،۴۱۹۸ -١٦٩، ٥٣٨٧، ٥٤٢٥، ٥٥٢٨، ٥٩٦٨، ٦١٨٥، ٦٣٦٣، ٦٣٦٩ ٧٣٣٤ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا ۷۳۳۴: ابن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا کہ ابو أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ غسان نے ہمیں بتایا۔ ابو حازم نے مجھ سے بیان أَنَّهُ كَانَ بَيْنَ جِدَارِ الْمَسْجِدِ مِمَّا يَلِي کیا۔ ابو حازم نے حضرت سہل سے روایت کی کہ