صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 606
Y+Y ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة صحیح البخاری جلد ۱۶ کا فَنَسُوا حَظًّا مِمَّا ذَكَرُوا بِهِ فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء إِلَى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ (المائدۃ: ۱۵) اس لئے یہ برقرار رہا۔میں تم سے پوچھتا ہوں کہ غیروں سے تم نے لڑائی کی کہ انہوں نے مسیح کو زندہ کہہ کر قرآن کو چھوڑا۔گویا نَسُوا حَظًّا مِمَّا ذُكُرُوا یہ کے مصداق ہوئے مگر تم لوگ آپس میں لڑائی کرو تو انا للہ ہی پڑھنا چاہیئے۔اس میں پیشگوئی بھی تھی۔“ ( حقائق الفرقان، جلد ۲ صفحہ ۱۵۸) باب ۱۲ مَنْ شَبَّهَ أَصْلًا مَّعْلُومًا بِأَصْلٍ مُبَيَّنٍ وَقَدْ بَيَّنَ النَّبِي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُكْمَهُمَا لِيُفْهِمَ السَّائِلَ جس نے ایک معلوم اصل کو ایک دوسرے اصل سے تشبیہ دی جن کا حکم نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کر دیا ہو تا کہ پوچھنے والا سمجھ جاوے ٧٣١٤ : حَدَّثَنَا أَصْبَعُ بْنُ الْفَرَج :۷۳۱۴: اصبغ بن فرج نے ہم سے بیان کیا کہ ابن حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَن ابْن وہب نے مجھے بتایا۔انہوں نے یونس سے، یونس شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَن نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے ابو سلمہ بن عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ أَعْرَابِيًّا أَتَى رَسُولَ عبد الرحمن سے، ابو سلمہ نے حضرت ابوہریرۃ سے اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ روایت کی کہ ایک بدوی رسول اللہ لال نیم کے پاس امْرَأَتِي وَلَدَتْ غُلَامًا أَسْوَدَ وَإِنِّي آیا اور کہنے لگا: میری بیوی نے ایک سیاہ فام لڑکا جنا أَنْكَرْتُهُ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ ہے اور میں نے انکار کر دیا ہے کہ وہ میرا ہے۔رسول الله صلى ال عوام نے اس سے فرمایا کہ کیا تمہارے قَالَ هَلْ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ لَّكَ مِنْ إِبِلٍ؟ قَالَ نَعَمْ کچھ اونٹ ہیں ؟ اس نے کہا: ہاں۔آپ نے فرمایا: قَالَ فَمَا أَلْوَانُهَا؟ قَالَ حُمْرٌ اُن کا کیا رنگ ہے ؟ اس نے کہا: سرخ۔آپ نے فِيهَا مِنْ أَوْرَقَ؟ قَالَ إِنَّ فِيهَا لَوُرْقًا پوچھا: کیا اُن میں کوئی خاکی رنگ کا بھی ہے؟ اس نے قَالَ فَأَنَّى تَرَى ذَلِكَ جَاءَهَا؟ قَالَ يَا کیا: اس میں خاکی رنگ کے بھی ہیں۔فرمایا: بتاؤ یہ رَسُولَ اللهِ عِرْقٌ نَزَعَهَا قَالَ وَلَعَلَّ رنگ کہاں سے اُن میں آیا؟ کہنے لگا: یارسول اللہ ! هَذَا عِرْقٌ نَزَعَهُ وَلَمْ يُرَخّص لَهُ فِي کوئی رگ ہے جس نے ان کو اپنے ہم رنگ کر لیا ہے،