صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 37 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 37

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۷ ۸۸ کتاب استتابة المرتدين۔۔۔ ٦٩٣٠ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ ۶۹۳۰: عمر بن حفص بن غیاث نے ہم سے بیان غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ کیا کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔ اعمش نے ہم سے حَدَّثَنَا خَيْثَمَةٌ حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ غَفَلَةَ بیان کیا۔ خیثمہ (بن عبد الرحمن) نے ہمیں بتایا کہ قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِذَا حَدَّثْتُكُمْ سوید بن غفلہ نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت علی عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ نے کہا: جب میں تم سے رسول اللہ حَدِيثًا فَوَاللَّهِ لَأَنْ أَخِرٌ مِنَ السَّمَاءِ لا الم کی کوئی بات بیان کروں تو اللہ کی قسم! اگر میں أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَكْذِبَ عَلَيْهِ وَإِذَا آسمان سے نیچے گر پڑوں تو یہ مجھ کو اس سے زیادہ حَدَّثْتُكُمْ فِيمَا بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ فَإِنَّ الْحَرْبَ پسند ہے کہ میں آپ کے متعلق جھوٹ کہوں اور خِدْعَةٌ وَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ اگر تم سے میں اُن اُمور کے ور کے متعلق بات کروں جو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ سَيَخْرُجُ میرے اور تمہارے درمیان مشتر کہ ہوں تو جنگ قَوْمٌ فِي آخِرِ الزَّمَانِ أَحْدَاثُ الْأَسْنَانِ ایک حیلہ ہی ہوتی ہے اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ يَقُولُونَ مِنْ خَيْرٍ قَوْلِ علیہ وسلم سے۔ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: آخری زمانے الْبَرِيَّةِ لَا يُجَاوِزُ إِيمَانُهُمْ حَنَاجِرَهُمْ عقل کے يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ میں ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو نو عمر ہوں گے ، کے کچے ہوں گے، ہوں گے ، ایسی باتیں کریں گے جو مِنَ الرَّمِيَّةِ فَأَيْنَمَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاقْتُلُوهُمْ تمام جہان کی بہتر یا بہتر باتوں میں سے ہوں گی۔ اُن کا ایمان اُن کے کے حلقوں سے نیچے نہیں اُترے گا۔ وہ فَإِنَّ فِي قَتْلِهِمْ أَجْرًا لِمَنْ قَتَلَهُمْ يَوْمَ دین سے ایسے نکلیں گے جیسے تیر شکار کے پار نکل الْقِيَامَةِ۔ أطرافه: ٣٦١١، ٥٠٥٧۔ جاتا ہے۔ جہاں کہیں بھی تم اُن سے ملو، اُن کو مار ڈالو کیونکہ اُن کے مار ڈالنے میں اُس شخص کو قیامت کے دن ثواب ہو گا جو اُن کو مار ڈالے۔ ٦٩٣١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۶۹۳۱: محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الوہاب حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے کہا: میں نے یحی بن سعید يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ سے سنا۔ بچی نے کہا: محمد بن ابراہیم نے مجھے خبر دی۔