صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 556
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۵۶ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة مِّنْهُمْ فَأَصْبَحُوا مَكَانَهُمْ فَصَبَّحَهُمُ گروہ نے اس کی بات مان لی اور وہ رات ہی کو الْجَيْسُ فَأَهْلَكَهُمْ وَاجْتَاحَهُمْ۔ فَذَلِكَ اطمینان سے سنبھل کر نکل گئے اور بچ گئے اور ایک مَثَلُ مَنْ أَطَاعَنِي فَاتَّبَعَ مَا جِئْتُ بِهِ گروه نے اس کو جھٹلایا۔ انہوں نے اپنی جگہوں پر وَمَثَلُ مَنْ عَصَانِي وَكَذَّبَ بِمَا جِئْتُ ہی صبح کی۔ اس لشکر نے صبح کو اُن پر چھاپا مارا اور بِهِ مِنَ الْحَقِّ۔ طرفه: ٦٤٨٢ - انہیں ہلاک کر دیا اور اُن کی بیخ کنی کر دی۔ پس یہی مثال ہے اُن کی جو میری اطاعت کریں اور اس کی اتباع کریں جو میں لایا ہوں اور ان کی مثال جو میری نافرمانی کریں اور اُس کو جھٹلائیں جو میں حق میں سے لے کر آیا ہوں۔ ٧٢٨٤ - ٧٢٨٥: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ۷۲۸۴ - ۷۲۸۵ : قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ کیا کہ لیٹ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے، الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ عقیل نے زہری سے روایت کی کہ عبید اللہ بن بْنِ عُتْبَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَمَّا تُوُفِّيَ عبد الله بن عتبہ نے مجھے خبر دی۔ عبید اللہ نے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: وَاسْتُخْلِفَ أَبُو بَكْرٍ بَعْدَهُ وَكَفَرَ مَنْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جب وصال ہوا اور حضرت ابو بکر آپؐ کے بعد خلیفہ بنائے گئے اور كَفَرَ مِنَ الْعَرَبِ قَالَ عُمَرُ لِأَبِي بَكْرٍ عرب میں سے جو منکر ہونے تھے منکر ہو گئے تو حضرت عمرؓ نے حضرت ابو رت ابو بکر سے کہا: آپ لوگوں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ سے کیسے لڑیں گے جبکہ رسول الله صلى الله اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كَيْفَ تُقَاتِلُ النَّاسَ وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ فَمَنْ فرما چکے ہیں کہ اس وقت تک لوگوں سے لڑنے کا قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ عَصَمَ مِنِّي مَالَهُ مجھے حکم دیا گیا ہے جب تک کہ وہ یہ اقرار نہ کر لیں وَنَفْسَهُ إِلَّا بِحَقِّهِ وَحِسَابُهُ عَلَى اللهِ کہ کوئی معبود نہیں مگر اللہ ہی اور جس نے لا إِلهَ إِلَّا فَقَالَ وَاللَّهِ لَأُقَاتِلَنَّ مَنْ فَرَّقَ بَيْنَ اللہ کہا اُس نے مجھ سے اپنے مال اور اپنی جان کو بچا الصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ فَإِنَّ الزَّكَاةَ حَقُّ الْمَالِ لیا سوائے اس کے کہ کسی حق کے بدلے میں اس