صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 542 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 542

صحيح البخاری جلد ۱۹ ۵۴۲ ۹۵- کتاب اخبار الآحاد بَاب ٦: خَبَرُ الْمَرْأَةِ الْوَاحِدَةِ ایک عورت کی خبر ٧٢٦٧: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ ۷۲۶۷: محمد بن ولید نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ جعفر نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔عَنْ تَوْبَةَ الْعَنْبَرِي قَالَ قَالَ لِي الشَّعْبِيُّ شعبہ نے تو بہ عنبری سے روایت کی۔انہوں نے أَرَأَيْتَ حَدِيثَ الْحَسَنِ عَنِ النَّبِيِّ کہا: شعی نے مجھ سے کہا: کیا تم نے دیکھا کہ حسن صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَاعَدْتُ ابْنَ (بصری) نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جو حدیثیں بیان کی ہیں اور میں حضرت ابن عمر کے پاس تقریباً عُمَرَ قَرِيبًا مِّنْ سَنَتَيْنِ أَوْ سَنَةٍ وَنِصْفٍ ڈیڑھ یا دو برس بیٹھا ہوں، میں نے انہیں نہیں سنا فَلَمْ أَسْمَعْهُ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ کہ وہ نبی صلی نام سے اس کے علاوہ کوئی اور حدیث عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرَ هَذَا قَالَ كَانَ نَاسٌ بیان کرتے ہوں۔انہوں نے کہا: نبی صلی الم کے مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صحابہ میں سے کچھ لوگ تھے جن میں حضرت سعد وَسَلَّمَ فِيهِمْ سَعْدٌ فَذَهَبُوا يَأْكُلُونَ مِنْ بھی موجود تھے۔وہ ایک گوشت کھانے ہی لگے لَحْمٍ فَنَادَتْهُمْ امْرَأَةٌ مِّنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ تھے کہ اتنے میں نبی صلی اللہ نام کی ازدواج میں سے کسی النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهُ لَحْمُ نے پکار کر کہا کہ یہ گوہ (سوسمار) کا گوشت ہے۔ضَبَ فَأَمْسَكُوا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى (یہ سن کر) وہ رُک گئے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُوا أَوِ اطْعَمُوا فَإِنَّهُ وسلم نے فرمایا: کھاؤ کیونکہ وہ حلال ہے یا فرمایا: اس حَلَالٌ أَوْ قَالَ لَا بَأْسَ بِهِ شَكٍّ فِيهِ کے کھانے میں کوئی مضائقہ نہیں۔راوی نے اس وَلَكِنَّهُ لَيْسَ مِنْ طَعَامِي۔میں شک کیا (کہ کون سا لفظ فرمایا) مگر یہ کہ وہ میری خوراک نہیں۔روض