صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 524
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۲۴ ۹۵- کتاب اخبار الآحاد فَمَرَّ عَلَى قَوْمٍ مِّنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ هُوَ کعبہ کی طرف منہ کرنے کے لئے حکم دیا گیا اور ایک يَشْهَدُ أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ شخص نے عصر کی نماز آپ کے ساتھ پڑھی پھر وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَّهُ قَدْ وُجْهَ إِلَى الْكَعْبَةِ نکل کر چلا گیا اور انصار کے کچھ لوگوں کے پاس سے فَانْحَرَفُوا وَهُمْ رُكُوعٌ فِي صَلَاةِ گزرا تو اس نے کہا کہ وہ شہادت دیتا ہے کہ اس نے نبی صلی الم کے ساتھ نماز پڑھی اور یہ کہ آپ کو کعبہ الْعَصْرِ۔ کی طرف منہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ (یہ سن کر ) وہ پھر گئے اور وہ عصر کی نماز میں رکوع میں تھے۔ أطرافه: ٤٠ ، ٣٩٩، ٤٤٨٦، ٤٤٩٢۔ ٧٢٥٣ : حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ :۷۲۵۳ : يحي بن قزعہ نے مجھ سے بیان کیا کہ مالک حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے اسحاق بن عبد اللہ بن ابی بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ طلحہ سے، اسحاق نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنتُ أَسْقِي أَبَا طَلْحَةَ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں ابو طلحہ الْأَنْصَارِيَّ وَأَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ وَأَبَيَّ انصاری، ابو عبیدہ بن الجراح اور ابی بن کعب کو فشيخ بْنَ كَعْبٍ شَرَابًا مِنْ فَضِيحَ وَهُوَ تَمر شراب پلا رہا تھا اوروہ مجور کی ہوتی ہے۔ اتنے میں فَجَاءَهُمْ آتٍ فَقَالَ إِنَّ الْخَمْرَ قَدْ ان کے پاس ایک آنے والا آیا اور کہنے لگا : شراب تو حرام کر دی گئی ہے۔ حضرت ابو طلحہ نے کہا: انس! حُرِّمَتْ فَقَالَ أَبُو طَلْحَةَ يَا أَنَسُ قُمْ اُٹھو، ان ملکوں کی طرف آؤ اور انہیں توڑ ڈالو۔ إِلَى هَذِهِ الْجِرَارِ فَاكْسِرْهَا۔ قَالَ أَنَسٌ حضرت انس کہتے تھے: میں اُٹھا اور اپنے ہاون دستے فَقُمْتُ إِلَى مِهْرَاسٍ لَنَا فَضَرَبْتُهَا کی طرف گیا اور اس کو نیچے کی طرف سے ان مٹکوں بِأَسْفَلِهِ حَتَّى انْكَسَرَتْ۔ کو مار تا گیا یہاں تک کہ وہ سب ٹوٹ گئے۔ أطرافه: ٢٤٦٤، ٤٦١٧ ، ٤٦٢٠ ، ٥٥٨٠، ٥٥٨٢ ، ٥٥٨٣، ٥٥٨٤، ٥٦٠٠، ٥٦٢٢۔ ٧٢٥٤ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۷۲۵۴: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو اسحاق سے، صِلَةَ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ ابو اسحاق نے صلہ (بن زفر ) سے ،صلہ نے حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَهْلِ نَجْرَانَ لَأَبْعَثَنَّ حذیفہ سے روایت کی کہ نبی صلی علیم نے اہل نجران ا الله