صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 522
صحيح البخاری جلد ۱۶ ۵۲۲ ۹۵- کتاب اخبار الآحاد صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ بِلَالًا سے روایت کرتے تھے۔آپ نے فرمایا: بلال رات يُنَادِي بِلَيْلِ فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى کو اذان دیتا ہے۔تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ يُنَادِيَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومِ۔أطرافه: ٦١٧ ، ٦٢٠، ٦٢٣، ١٩١٨، ٢٦٥٦۔ابن ام مکتوم اذان دے۔٧٢٤٩: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ :۷۲۴۹ حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حکم سے، حکم نے ابراہیم عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ صَلَّى بِنَا ہے، ابراہیم نے علقمہ سے، علقمہ نے حضرت عبد اللہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ (بن مسعود) سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی خَمْسًا فَقِيلَ أَزِيدَ فِي الصَّلَاةِ؟ قَالَ لام نے ہمیں ظہر کی پانچ رکعتیں پڑھائیں تو ( آپ وَمَا ذَاكَ؟ قَالُوا صَلَّيْتَ خَمْسًا فَسَجَدَ سے پوچھا گیا: کیا نماز بڑھا دی گئی ہے ؟ آپ نے فرمایا: کیا بات ہے ؟ لوگوں نے کہا: آپ نے پانچ سَجْدَتَيْنِ بَعْدَ مَا سَلَّمَ۔رکعتیں پڑھی ہیں۔تو آپ نے سلام کے بعد دو سجدے کئے۔أطرافه: ٤٠١، ٤٠٤، ١٢٢٦، ٦٦٧١- ٧٢٥٠: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۷۲۵۰: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے مَالِكٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُّحَمَّدٍ عَنْ أَبِي مُجھے بتایا۔انہوں نے ایوب سے ، ایوب نے محمد هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ (بن سیرین) سے، محمد نے حضرت ابو ہریرہ سے وَسَلَّمَ انْصَرَفَ مِنَ اثْنَتَيْنِ فَقَالَ لَهُ ذُو روایت کی کہ رسول اللہ لا ی ان دو رکعتیں ہی پڑھ کر فارغ ہو گئے تو ذوالیدین نے آپ سے کہا: یا الْيَدَيْنِ أَقَصُرَتِ الصَّلَاةُ يَا رَسُولَ اللَّهِ رسول اللہ ! کیا نماز کم ہوگئی ہے یا آپ بھول گئے أَمْ نَسِيتَ؟ فَقَالَ أَصَدَقَ ذُو الْيَدَيْنِ؟ ہیں؟ آپ نے پوچھا: کیا ذوالیدین نے سچ کہا ہے ؟ فَقَالَ النَّاسُ نَعَمْ فَقَامَ رَسُولُ اللهِ لوگوں نے کہا: ہاں۔تو رسول اللہ سی ایل کھڑے ہو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ گئے اور آپ نے دو اور رکعتیں پڑھائیں۔پھر سلام أُخْرَيَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ كَبَّرَ ثُمَّ سَجَدَ مِثْلَ پھیرا۔پھر اللہ اکبر کہا اور سجدہ کیا جیسے آپ سجدہ سُجُودِهِ أَوْ أَطْوَلَ ثُمَّ رَفَعَ ثُمَّ كَبَّرَ کیا کرتے تھے یا اس سے کچھ لمبا۔پھر آپ نے سر