صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 520 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 520

صحيح البخاری جلد ۱۶ ۵۲۰ ۹۵ - کتاب اخبار الآحاد فِرْقَةٍ مِنْهُمْ طَابِفَةٌ لِيَتَفَقَهُوا فِي الدِّينِ وَ لوگ کیوں نہ نکلے تا کہ وہ دین کے متعلق سمجھ پیدا لِيُنذِرُوا قَوْمَهُمْ إِذَا رَجَعُوا إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ کریں اور اپنی اپنی قوم کو جب وہ ان کے پاس لوٹیں يَحْذَرُونَ (التوبة: ۱۲۲) وَيُسَمَّى الرَّجُلُ خطرے سے آگاہ کریں۔ہو سکتا ہے کہ وہ بھی بچے طَائِفَةً لِقَوْلِهِ تَعَالَى: وَاِنْ طَابِفَتنِ مِنَ رہیں۔اور ایک آدمی کو بھی طائِفَةٌ کہتے ہیں کیونکہ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا (الحجرات: ۱۰) فَلَو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اگر مومنوں میں سے دو فریق اقْتَتَلَ رَجُلَانِ دَخَلَا فِي مَعْنَى الْآيَةِ آپس میں لڑیں۔پس اگر دو آدمی بھی آپس میں وَقَوْلُهُ تَعَالَى : إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَا لڑیں تو وہ اس آیت کے مفہوم میں آجاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اگر کوئی فاسق تمہارے پاس فتبينوا ( الحجرات: ٧) وَكَيْفَ بَعَثَ النَّبِيُّ کوئی خبر لائے تو تم اچھی طرح تحقیق کر لیا کر و اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمَرَاءَهُ وَاحِدًا نبی صلی علیم نے اپنے امیروں کو ایک ایک کر کے بَعْدَ وَاحِدٍ فَإِنْ سَهَا أَحَدٌ مِنْهُمْ رُدَّ کیسے بھیجا اور فرمایان) اگر ان میں سے کوئی کچھ بھول إِلَى السُّنَّةِ۔جائے تو اسے مسنون طریقہ کی طرف کو ٹا دیا جائے۔٧٢٤٦: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۷۲۴۶: محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عبد الوہاب نے ہمیں بتایا۔ایوب نے ہم سے بیان أَبِي قِلَابَةَ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ کیا۔ایوب نے ابو قلابہ سے روایت کی کہ مالک بن قَالَ أَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حویرث نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: ہم نبی صلی الی یوم وَنَحْنُ شَبَبَةٌ مُتَقَارِبُونَ فَأَقَمْنَا عِنْدَهُ کے پاس آئے اور ہم تقریباً ایک ہی عمر کے جوان تھے۔ہم آپ کے پاس ہیں راتیں ٹھہرے اور عِشْرِينَ لَيْلَةً وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى رسول الله صلى اللوم بہت ہی نرم دل تھے۔جب آپ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَقِيقًا فَلَمَّا ظَنَّ أَنَّا قَدِ یہ سمجھے کہ ہم اپنے گھر والوں سے ملنے کی خواہش اشْتَهَيْنَا أَهْلَنَا أَوْ قَدِ اشْتَقْنَا سَأَلَنَا رکھتے ہیں۔راوی نے قَدِ اشْعَبَيْنَا کہا یا قَدِ عَمَّنْ تَرَكْنَا بَعْدَنَا فَأَخْبَرْنَاهُ قَالَ ارْجِعُوا اشْتَفْنَا تو آپ نے ہم سے پوچھا کہ ہم اپنے پیچھے إِلَى أَهْلِيكُمْ فَأَقِيمُوا فِيهِمْ وَعَلَمُوهُمْ کن کو چھوڑ آئے ہیں؟ ہم نے آپ کو بتایا۔آپ وَمُرُوهُمْ - وَذَكَرَ أَشْيَاءَ أَحْفَظُهَا وَلَا نے فرمایا: اپنے گھر والوں کی طرف لوٹ جاؤ۔ان