صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 510 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 510

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۱۰ ۹۴ - كتاب التمني بَاب ۹ : مَا يَجُوزُ مِنَ اللَّوْ اگر مگر کہنا جو جائز ہے وَقَوْلُهُ تَعَالَى : لَوْ أَنَّ لِي بِكُمْ قُوَّةً ۔ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: کاش مجھے تمہارے مقابلہ (هود: ۸۱) میں (کسی قسم کی) قوت (حاصل) ہوتی۔ ۷۲۳۸: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۷۲۳۸ : علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ ابو زناد نے ہم الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ ذَكَرَ ابْنُ سے بیان کیا۔ انہوں نے قاسم بن محمد سے روایت عَبَّاسِ الْمُتَلَاعِنَيْنِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ کی۔ انہوں نے کہا : حضرت ابن عباس نے آپس میں دو لعان کرنے والوں کا ذکر کیا تو عبد اللہ بن شَدَّادٍ أَهِيَ الَّتِي قَالَ رَسُولُ اللَّهِ شداد نے پوچھا: کیا یہ عورت وہی تھی جس کے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ كُنْتُ رَاجِمًا متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وسلم نے فرمایا: بغیر امْرَأَةً مِنْ غَيْرِ بَيِّنَةٍ؟ قَالَ لَا تِلْكَ امْرَأَةٌ ثبوت کے اگر میں کسی عورت کو سنگسار کرنے والا أَعْلَبَتْ۔ ہوتا؟ حضرت ابن عباس نے کہا: نہیں۔ وہ تو ایسی عورت تھی جو علانیہ ارتکاب کرتی تھی۔ أطرافه: ٥٣١٠، ٥٣١٦، ٦٨٥٥، ٦٨٥٦- ۷۲۳۹: حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ۷۲۳۹ : علی (مدینی) نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان عَنْ عَمْرُو حَدَّثَنَا عَطَاءٌ قَالَ أَعْتَمَ النَّبِيُّ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو (بن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْعِشَاءِ فَخَرَجَ (دینار) سے روایت کی کہ عطاء بن ابی رباح) نے عُمَرُ فَقَالَ الصَّلَاةَ يَا رَسُولَ اللَّهِ رَقَدَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا۔ نبی صلی ا ہم نے صلی علوم نے عشاء میں النِّسَاءُ وَالصَّبْيَانُ فَخَرَجَ وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ دیر کر دی۔ اس پر حضرت عمر نکلے اور انہوں نے ما المرسل کہا: یا رسول اللہ ! نماز پڑھا دیں۔ عورتیں اور بچے يَقُولُ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي أَوْ عَلَى سو گئے ہیں۔ آپ باہر آئے اور آپ کا سر پانی سے النَّاسِ وَقَالَ سُفْيَانُ أَيْضًا عَلَى أُمَّتِي ٹپک رہا تھا۔ آپ فرمارہے تھے : اگر مجھے یہ خیال نہ لَأَمَرْتُهُمْ بِالصَّلَاةِ هَذِهِ السَّاعَةَ۔ وَقَالَ ہوتا کہ اپنی اُمت کو یا فرمایا: لوگوں کو مشقت میں ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ڈال دوں گا تو میں اُن کو اس وقت نماز پڑھنے کا حکم